زراعت ,کامرس
اے ڈی بی اور عالمی بینک کے تعاون سے 1.25 ارب ڈالر کے منصوبے تعطل کا شکار
اسلام آباد: ایشیائی ترقیاتی بینک اور عالمی بینک کے تعاون سے 1.25 ارب ڈالر کے منصوبے تعطل کا شکار ہیں۔دستاویز میں انکشاف ہوا ہے کہ ملٹی لیٹرل اداروں سے فنانسنگ معاہدوں کو 5 برس تک گزرنے کے باوجود ساڑھے 9…
پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل پانچویں بار سرپلس ہوگیا
کراچی: پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ مسلسل پانچویں بار سرپلس ہوگیا۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق دسمبر 2024 میں ملکی کرنٹ اکاؤنٹ 58 کروڑ 20 لاکھ ڈالر سرپلس رہا ہے، اس طرح سے مالی سال 2025 کے ابتدائی 6 ماہ کے…
مرچیں:فائدے اور نقصان
راجہ نوید: ہری مرچ( فائدے) ہری مرچ میں وٹامن اے، بی6، سی، آئرن، کاپر، پوٹاشیم، پروٹین، کاربوہائیڈریٹ، بیٹا کیروٹین اور کرپٹوکسینتھین جیسے عناصر ہوتے ہیں جو صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہیں۔ اگر آپ وزن کم کرنا چاہتے ہیں…
وزیراعظم کی یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم 15 لاکھ کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے یوتھ پروگرام کے تحت قرض کی رقم بڑھا کر 15 لاکھ کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت چھوٹے اور درمیانے درجے (SMEs) کے کاروبار کے امور پر جائزہ اجلاس ہوا…
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 658 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 836 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری…
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات، فنڈز کے اجرا پر گفتگو
اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی جس میں فنڈز کے اجرا پر گفتگو کی گئی۔مراد علی شاہ کے ہمراہ نوید قمر، وزیر منصوبہ بندی سندھ، چیف سیکرٹری سندھ بھی موجود تھے،…
گزشتہ سال 12 ارب روپے سے زائد کی بجلی چوری کا انکشاف
گزشتہ سال 2024 کے دوران 12 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔وزارت توانائی نے 2024 میں بجلی چوری سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں جس میں اربوں روپے کی بجلی…
عوام کو نیا جھٹکا دینے کی تیاری، پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان
اسلام آباد: عوام کو نیا جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی، کل سے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر…
اقتصادی اصلاحات سے رواں ماہ مہنگائی 3فیصد تک آگئی ہے، وزیر خزانہ
اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی اصلاحات سے رواں ماہ مہنگائی نمایاں کمی کے ساتھ 3 فیصد تک آگئی ہے۔ نکی ایشیا اخبار کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے اقتصادی اصلاحات کی اہمیت پر…
سٹاربکس کی اوپن ڈور پالیسی تبدیل
امریکا:سٹاربکس ہمیشہ گاہکوں کے لیے اپنے آرام دہ انداز کے لیے جانا جاتا تھا۔ جیسا کہ زیادہ تر جانتے ہیں، یہ مشہور کافی چین عام طور پر “گاہک ہمیشہ صحیح ہوتا ہے” کی ذہنیت کو اپناتی ہے، جس سے دروازے…