زراعت ,کامرس

اس کیٹا گری میں 223 خبریں موجود ہیں

مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کے بھاو میں 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔ سونا مزید 2 ہزار روپے مہنگا ، قیمت تاریخ کی…

حکومت کا دسمبر اور جنوری میں سی این جی اسٹیشنز کو گیس نہ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد:حکومت نے گیس لوڈمینجمنٹ کے تحت سخت سردی والے 2 ماہ کے دوران ملک بھر میں سی این جی اسٹیشنز بند کر نے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزارت پیٹرولیم نے موسم سرما کے لیے گیس لوڈمینجمنٹ کا فیصلہ…

سونے کی قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 2 سو روپے تولہ ہو گئی

سونے کی قیمت میں 700 روپے کی معمولی کمی ہوئی ہے، گزشتہ روز سونے کے نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے تھے۔ سونا سات سو روپے سستا ہونے سے فی تولہ قیمت 2 لاکھ 87 ہزار 2 سو روپے…

56 شہروں میں پراپرٹی ویلیوایشن میں اضافہ

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) نےجائیداد کی قیمت کو مارکیٹ ریٹ کے قریب لانے کے لیے ملک کے 56 شہروں میں پراپرٹی ویلیوایشن کی شرح 80 فیصد تک بڑھا دی۔ ایف بی آر نے 56 بڑے شہروں…

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، انٹر بینک میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔بدھ کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان…

مرغی کے گوشت کی قیمت میں کمی، انڈے مزید مہنگے

لاہور، دو دن میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 36 روپے کی کمی ہو گئی، انڈوں کی قیمت بڑھ گئی۔گزشتہ چار دنوں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 44 روپے فی کلو کی کمی ہو گئی ہے، مرغی…

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سالانہ آمدن بڑھ گئی

اسلام آباد:وفاقی وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سالانہ آمدن 64 ارب سے 100 فیصد بڑھ کر 110 ارب روپے ہو گئی ہے جو ملک کے کسی بھی سرکاری ادارے کی آمدنی میں ایک…

آن لائن فراڈ عروج پر ، پاکستانی اربوں سے محروم

اسلام آباد: پاکستان میں آن لائن فراڈ عروج پر ، یومیہ چار سو سے زائد فراڈ ہونے لگے۔ ہم انویسٹی گیشن ٹیم نے پاکستان میں چھ سو ارب کا آن لائن فراڈ کا پتہ لگایا ہے۔حکام کے مطابق آن لائن…

کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں فی کلو 80 روپے تک کا اضافہ

لاہور:ملک بھر میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں 20 روپے سے 80 روپے تک کا اضافہ ہو گیا ہے۔نجی ٹی وی نے مارکیٹ ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے قیمتوں میں اضافے کی رپورٹ جاری کی، برانڈڈ گھی کی…

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر کی قیمت میں بھی کمی

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کاروبار کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا…