زراعت ,کامرس

اس کیٹا گری میں 219 خبریں موجود ہیں

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی دن، 100 انڈیکس میں کمی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔کاروباری دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 658 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 13 ہزار 836 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات، فنڈز کے اجرا پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات ہوئی جس میں فنڈز کے اجرا پر گفتگو کی گئی۔مراد علی شاہ کے ہمراہ نوید قمر، وزیر منصوبہ بندی سندھ، چیف سیکرٹری سندھ بھی موجود تھے،…

گزشتہ سال 12 ارب روپے سے زائد کی بجلی چوری کا انکشاف

گزشتہ سال 2024 کے دوران 12 ارب 48 کروڑ 50 لاکھ روپے کی بجلی چوری کا انکشاف ہوا ہے۔وزارت توانائی نے 2024 میں بجلی چوری سے متعلق تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں جس میں اربوں روپے کی بجلی…

عوام کو نیا جھٹکا دینے کی تیاری، پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان

اسلام آباد: عوام کو نیا جھٹکا دینے کی تیاری کر لی گئی، کل سے ملک بھر میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی لٹر…

اقتصادی اصلاحات سے رواں ماہ مہنگائی 3فیصد تک آگئی ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان میں اقتصادی اصلاحات سے رواں ماہ مہنگائی نمایاں کمی کے ساتھ 3 فیصد تک آگئی ہے۔ نکی ایشیا اخبار کو انٹرویو میں وزیر خزانہ نے اقتصادی اصلاحات کی اہمیت پر…

سٹاربکس کی اوپن ڈور پالیسی تبدیل

امریکا:سٹاربکس ہمیشہ گاہکوں کے لیے اپنے آرام دہ انداز کے لیے جانا جاتا تھا۔ جیسا کہ زیادہ تر جانتے ہیں، یہ مشہور کافی چین عام طور پر “گاہک ہمیشہ صحیح ہوتا ہے” کی ذہنیت کو اپناتی ہے، جس سے دروازے…

فیٹ ہین یا بتھوا( پلانٹ انفارمیشن)

راجہ نوید فیٹ ہین یا وائٹ گوز نامی پودا جنگلی پالک کی ایک قسم ہے جسے برصغیر پاک و ہند میں باتھو، بتھوا یا باتھوا کے نام سے جانا جاتا ہے۔اس کا پوداسیدھا بڑھتا ہے عموماً 10-150 سینٹی میٹر (4-59…

گزشتہ سال کتنے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے گئے؟ تفصیلات جاری

کراچی: اسٹیٹ بینک نے روش ڈیجیٹل اکاؤنٹس کی گزشتہ سال کی تفصیلات جاری کردیں۔اسٹیٹ بینک کےمطابق 2024 میں ایک لاکھ 27 ہزار 656 روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس کھولے گئے، 2024 کے اختتام تک روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 7 لاکھ 78…

اسمگلنگ کے خلاف گھیرا تنگ ہونے کے بعد افغان ٹرانزٹ ٹریڈ میں 79 فیصد کمی

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کے اثرات سامنے آنے لگے۔ ذرائع کے مطابق رواں مالی سال افغانستان کی پاکستان سے ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمدات میں بڑی کمی…

ایم ایل ون کی تعمیر کیلئے چین سے فنانسنگ معاہدہ تاخیر کا شکار

اسلام آباد: ایم ایل ون کی تعمیر کیلئے چین سے فنانسنگ معاہدہ تاخیر کا شکار ہے۔ذرائع وزارت منصوبہ بندی کے مطابق ایم یل ون معاہدہ نئے سرے سے دستخط کیے جانے کے باعث تاخیر ہو رہی ہے، اس کے علاوہ…