زراعت ,کامرس

اس کیٹا گری میں 219 خبریں موجود ہیں

پیٹرولیم ڈیلرز نے منافع فیصد کے حساب سے مقرر کرنے کا مطالبہ کردیا

پیٹرولیم ڈیلرز نے پٹرول پمپس منافع میں اضافے کی حکومتی تجویز مسترد کردی۔ پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے 1.35 روپے فی لیٹر اضافہ ناکافی قرار دے دیا، پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے سیکرٹری پیٹرولیم سمیت دیگر حکام کو خط لکھ…

گندم کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے، پنجاب میں آٹا مہنگا کر دیا گیا

لاہور: “گندم کا ذخیرہ ختم ہو رہا ہے”، پنجاب میں آٹے مہنگا کر دیا گیا، 2 ہفتوں کے دوران پنجاب میں گندم کی فی من قیمت میں 300 روپے اضافہ ہونے سے فلار ملز نے آٹے کی قیمت میں بھی…

ای سی سی کی جانب سے 5 لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے شوگر ملز کے لیے نئے کرشنگ سیز کی تاریخ طے کرتے ہوئے 5 لاکھ میٹرک ٹن اضافی چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی…

سٹاک مارکیٹ:100 انڈیکس 216 پوائنٹس کم ہوکر 85 ہزار 453 پر بند

کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 216 پوائنٹس کم ہوکر 85 ہزار 453 پر بند ہوا۔ یہ پی ایس ایکس 100 انڈیکس کی اکتوبر میں پہلی منفی بندش ہے۔ حصص بازار میں…

سعودی سرمایہ کاری وفد آج اسلام آباد پہنچے گا

اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلیے سعودی وفد کی پاکستان آمد کا شیڈول جاری کردیا گیا، وفد آج پاکستان پہنچے گا، وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی وفد کے اعزاز میں نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں…

معاشی استحکام کیلئے کیے گئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی استحکام کے لئے کئے گئے اقدامات کے ثمرات ملنا شروع ہوگئے ہیں۔ وفاقی وزیر خزانہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی اقدمات سے…

زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا

کراچی: زر مبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر مہنگا ہوگیا۔ پریمیم نچلی سطح پر آنے کے باعث برآمد کنندگان کی جانب سے اپنی مستقبل کی برآمدی ترسیلات بھنانے کا عمل رکنے اور درآمدی نوعیت کی طلب…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں جمعے کے کاروباری روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ سیشن میں کمی کے بعد جمعے کو پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی…

امریکی صدر کے ایک بیان سے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ

واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کے ایرانی تیل کی صنعت پر اسرائیلی حملے کے ممکنہ منصوبے پر تبصرے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جب صدر بائیڈن سے اسرائیل کے…

مشرق وسطیٰ کشیدگی سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان لڑائی میں شدت آ جانے سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ سرمایہ کاروں کو سپلائی کی فکر بھی لاحق ہوگئی ہے۔ خام تیل کی سپلائی…