زراعت ,کامرس

اس کیٹا گری میں 223 خبریں موجود ہیں

سونے کی قیمت میں 1 ہزار روپےکا اضافہ ، ایک تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد سونے…

حکومت بجلی 10 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی خواہشمند

اسلام آباد: وفاقی حکومت بجلی کے نرخوں میں کمی کیلئے مختلف آپشنز پر کام کررہی ہے جس کے تحت حکومت 10 روپے فی یونٹ بجلی سستی کرنے کی خواہش مند ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کا پہلا آپشن آئی پی…

پاکستان اور بنگلہ دیش کا تجارتی حجم کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی حجم کو فروغ دینے پر اتفاق ہوا ہے۔سفارتی ذرائع کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار 3 سے 5 فروری کو ملائیشیا کے دورے سے واپسی پر ڈھاکہ جائیں گے، وزارت خارجہ…

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے جولائی تا دسمبر برآمدات میں 10.52 فیصد اضافہ

اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے مالی سال 25-2024 کے دوران جولائی تا دسمبر برآمدات میں 10.52 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ سال 14.9 ارب ڈالر کے مقابلے میں برآمدات 16.5 ارب…

سٹاک مارکیٹ زبردست تیزی کے بعد اچانک منفی زون میں چلی گئی

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ زبردست تیزی کے بعد اچانک منفی زون میں چلی گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، سٹاک مارکیٹ میں 1000 سے زائد پوائنٹس کے اضافے…

رواں سال مہنگائی سنگل ڈیجیٹ میں رہنے کا اندازہ ہے: گورنر اسٹیٹ بینک

اسلام آباد : گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کی آخری سہ ماہی تک مہنگائی کے حوالے سے استحکام آ جائے گا اور رواں مالی سال مہنگائی سنگل ڈیجیٹ میں رہنے کا اندازہ ہے۔…

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کا معاملہ،ترک کمپنی نے بڈ جمع کرادی

کراچی: اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے ترک کمپنی نے بڈ جمع کرادی۔اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کیلئے بولی کی تقریب پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی ہیڈکوارٹرز کراچی میں ہوئی، تقریب کی صدارت ڈپٹی ڈی جی ایئرپورٹس صادق…

مثبت حکومتی پالیسیوں سے برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے: جام کمال

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ مثبت حکومتی پالیسیوں کے باعث پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے۔وفاقی وزیر تجارت جام کمال کا کہنا تھا کہ برآمدات میں اضافہ وزارت تجارت، ٹی ڈی…

ٹیکس ٹو جی ڈی پی، ایف بی آر نے آئی ایم ایف کا طے شدہ ہدف حاصل کرلیا

اسلام آباد: ایف بی آر کے ٹیکس ٹو جی ڈی پی تناسب نے دسمبر 2024 کے آخر تک آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ ہدف کو عبور کر لیا۔یہ طے شدہ تناسب 10.6فیصد تھا تاہم 10.8 فیصد حاصل کرلیا…

بجلی کی قیمت میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کا فارمولا تیار

اسلام آباد:بجلی کی قیمتوں میں 15 روپے فی یونٹ سے زائد کی کمی کے لیے فارمولا تیار کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق نیپرا نے قیمت میں کمی کے حوالے سے سفارشات حکومت کے حوالے کردیں، بیلنس آف ٹیرف سے قیمتوں کو…