زراعت ,کامرس

اس کیٹا گری میں 343 خبریں موجود ہیں

ظاہرکردہ آمدن سے زیادہ ٹرانزیکشنز کرنیوالوں کے گرد گھیرا تنگ کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بیورو آف ریونیو (ایف بی آر) نے ظاہرکردہ آمدن سے زیادہ مالیت کی ٹرانزیکشنز کرنےوالے افراد کے گرد گھیرا تنگ کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خزانہ کے اجلاس میں گفتگو کرتےہوئے چیئرمین ایف بی…

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 13 ہزار پوائنٹس کی حد بحال

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں آج بھی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہوگیا۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1632 پوائنٹس کے…

سونا مزید مہنگا، قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے کیساتھ…

گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے ملکی زراعت ترقی کی جانب گامزن

اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے ملکی زراعت ترقی کی جانب گامزن ہے۔زراعت پاکستانی معیشت کا بنیادی ستون اور زرعی پیداوار پاکستان کی جی ڈی پی میں تقریباً…

آئی ایم ایف نے اثاثے ڈیکلیئر کرنے کیلئے مزید مہلت کی درخواست مسترد کر دی

بین الاقوامی مالیاتی فند(آئی ایم ایف) نے سرکاری افسران کے اثاثے ڈیکلیئر کرنے کیلئے مزید مہلت کی درخواست مسترد کر دی۔رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) تکنیکی وفد کی کابینہ ڈویڑن،…

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند

کراچی: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان رہا جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس میں ایک لاکھ 11 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہوگئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں…

دو سالوں کے دوران گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

کراچی: دو سالوں کے دوران گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔دو سالوں کے دوران گھریلو صارفین کے لیے گیس کے نرخ 4200 روپے پر پہنچ گئے جبکہ کمرشل صارفین کے لیے نرخ 1238 سے…

پاکستان ریلوے کا مزید 7 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان ریلوے نے مزید 7 ٹرینیں آؤٹ سورس کرنے کا فیصلہ کر لیا۔حکام کے مطابق جن ٹرینوں کو آؤٹ سورس کیا جائے گا ان میں ہزارہ، کراچی، بہاؤالدین زکریا اور سکھر ایکسپریس شامل ہیں جبکہ موہن جودڑو اور راولپنڈی…

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاک چین سرمایہ کاری مزید بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے تعاون سے پاک چین سرمایہ کاری مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون…

سونا ہزاروں روپے مہنگا،فی تولہ قیمت کہاں پہنچ گئی؟

کراچی،سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی بلندترین سطح پر پہنچ گئی۔صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4ہزار روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا،ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 4ہزار روپے بڑھ کر 3لاکھ 3ہزار…