صحت
کھانے کی عادات میں خرابی اور سوشل میڈیا کا تعلق سامنے آگیا
کیا آپ جانتے ہیں کہ اگر آپ کی نوعمر بیٹی یا بیٹا سوشل میڈیا پر زیادہ وقت گزار رہے ہیں تو اس کے نتیجے میں ان میں کھانے کی عادات کی خرابی (eating disorder) پیدا ہو سکتا ہے؟ ایک حالیہ…
سبھی ٹی بیگز نقصان دہ نہیں
کچھ عرصہ قبل یہ تحقیق سامنے آئی کہ ٹی بیگز گرم پانی میں ڈبونے سے پلاسٹک کے اربوں ننھے منے ذرات چھوڑتے ہیں۔یہ ذرے چائے میں شامل ہو کر انسانی صحت کو نقصان پہنچا سکتے ہیں۔ خاص طور پر ان…
پنجاب حکومت نے صحت کے منصوبوں کیلئے خطیر رقم کی منظوری دے دی
پنجاب حکومت نے صحت کے منصوبوں کے لیے خطیر رقم کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت کی جانب سے صحت کے منصوبوں پر فوکس کرتے ہوئے مختلف منصوبوں کی مد میں 15 ارب 73 کروڑ کی منظوری دے دی گئی…
’کولاجن‘ کیا ہے، جواں دکھائی دینے کیلئے کتنا ضروری ہے؟
جلد کو خوبصورت اور جواں سال رکھنے کے لیے سب سے اہم عنصر ’کولاجن‘ ہے، جو جلد کو جھریوں سے محفوظ رکھتا ہے۔ ہماری جِلد خود کار نظام کے تحت کولاجن کو پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور ایک…
یارکشائر میں سیکڑوں لڑکیاں زندگی بچانے والی کینسر ویکسین سے محروم
انگلینڈ کی یارکشائر کاؤنٹی کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں لڑکیاں ایسی ہیں جو انسانی پیپیلوما وائرس (HPV) کے خلاف زندگی بچانے والی ویکسین سے محروم رہ رہی ہیں، جو سروائیکل کینسر سمیت دیگر مہلک بیماریوں سے بچاؤ کےلیے دی جاتی…
اچھی صحت کیلئے ناشتے سے زیادہ اس کا معیاری ہونا ضروری
صحت مند ناشتا کرنا دل کی صحت کے لیے بہت ضروری ہے۔ محققین نے ناشتے کی اوسط توانائی کی مقدار کا جائزہ لیا اور اس کا موازنہ پروٹین، چکنائی، فائبر اور دیگر غذائی اجزا پر مبنی ایک شخص کی روزانہ…
محکمہ صحت پنجاب کی بڑی نااہلی، اسٹاک میں موجود ادویات دوبارہ خریدنے کا انکشاف
محکمہ صحت پنجاب کی بڑی نااہلی سامنے آگئی، اسپتالوں نے اسٹاک میں موجود ادویات کو دوبارہ خرید لیا۔ سیکرٹری صحت پنجاب عظمت محمود کو افسران کی جانب سے بریفنگ میں انکشاف ہوا کہ 7 کروڑ سے زائد کی ادویات لوکل…
سول اسپتال کراچی، جی بی ایس سے متاثرہ بچی بروقت علاج سے صحتیاب
کراچی کے سول اسپتال میں گلین بار سنڈروم (جی بی ایس) سے متاثرہ بچی بر وقت علاج سے دوبارہ اپنے پیروں پر کھڑی ہو گئی۔ صدر پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن ڈاکٹر وسیم جمالوی نے بتایا ہے کہ کھیل کے دوران…
صحت کے دونوں محکمے 70 کروڑ کے نادہندہ،ادویات کی سپلائی معطل
صحت کے دونوں محکمے 70 کروڑ کے نادہندہ ہوگئے ، ٹیچنگ اور سرکاری ہسپتالوں کیلئے ادویات کی سٹوریج اور سپلائی رک گئی۔ ٹی سی ایس نے سنٹرل ویئر ہاؤس سے ہسپتالوں کو ادویات مہیا کرنا روک دیا۔ادویات ، طبی مشینری…
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈاکٹر کا اپنے جونیئر پر تشدد
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں ڈاکٹرز کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹرغوث نے لیب میں اپنے جونیئر ڈاکٹر اعجاز کھرل کو تشدد کا نشانہ بنایا، واقعہ کے خلاف ینگ ڈاکٹرزکی جانب سے احتجاج کیا گیا اور مختلف شعبوں…