صحت

اس کیٹا گری میں 331 خبریں موجود ہیں

لیشمینیا ۔ ایک خطرناک جلدی مرض

برسات کا موسم شروع ہوتا ہے تو موسم میں تبدیلی آ جاتی ہے لیکن اس تبدیلی کے ساتھ ساتھ بہت سے نئے امراض بھی وقوع پذیر ہوتے ہیں۔انہی امراض میں جلدی امراض بھی شامل ہیں جن میں پھنسی،پھوڑا،گرمی دانے اور…

پنیر کی یہ قسم آپ کے لیے مفید ثابت ہوسکتی ہے

ایک تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے ایک مخصوص قسم کے پنیر کا استعمال یاد داشت میں بہتری لا سکتا ہے۔ نیورو سائنس ریسرچ میں شائع ہونے والی تحقیق میں کیممبرٹ پنیر میں موجود دماغی صحت کے فوائد پر…

لاہور میں پاکستان کا پہلا انسداد اسموگ ٹاور نصب

لاہور میں پاکستان کا پہلا انسداد اسموگ ٹاور نصب کر دیا گیا۔ محکمہ ماحولیات نے انسداد اسموگ ٹاور کو نجی کمپنی کے تعاون سے نصب کیا ہے جبکہ 50 ہزار کیوبک میٹرفی گھنٹہ سے ہوا صاف کرنے والے مقامی سطح…

پاکستان میں پولیو کے مزید 2 کیسز کی تصدیق

پاکستان میں مزید 2 پولیو کیسز کی تصدیق کی گئی ہے، اس سال ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 67 ہوگئی۔ نیشنل ای او سی کے مطابق ٹانک اور کشمور سے ایک، ایک پولیو کیس کی تصدیق ہوئی۔ جو رواں…

جب کھانا حلق میں پھنس جائے تو پہلا کام کیا کریں؟

آپ اپنے کسی عزیز کے ساتھ بیٹھے ہوں اور خوشگوار ہلکی پھلکی گپ شپ میں مزے دار کھانا کھا رہے ہوں کہ اتنے میں آپ کے عزیز کے گلے میں نوالہ پھنس جاتا ہے، ایسے وقت میں آپ کا فوری…

خسرہ بچوں کی جان لیوا بیماری

دنیا میں ہر سال لاکھوں بچے خسرے کی بیماری سے اپنی جان کھو بیٹھتے ہیں۔خسرہ ایک ایسی انفیکشن ہے جو وائرس سے پیدا ہوتی ہے۔اس بیماری کا مریض جب کھانستا یا چھینکتا ہے تو نہایت چھوٹے چھوٹے آلودہ قطرے ہوا…

جلد مینوپاز سے گزرنے والی خواتین میں آرتھرائٹس ہونے کا انکشاف

ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وقت سے پہلے ’مینو پاز‘ (menopause) یعنی ماہواری بند ہوجانے سے گزرنے والی خواتین میں ’ریمیٹائڈ آرتھرائٹس‘ (rheumatoid arthritis) ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے۔ ’مینو پاز‘ (menopause) ایک طبی اصطلاح ہے…

بلیوں کے ذریعے انسانوں میں کون سی خطرناک بیماری منتقل ہوسکتی ہے؟

ایک نئے مطالعے میں خبردار کیا گیا ہے کہ پالتو بلیاں امریکی پولٹری فارمز میں پچھلے دو سال سے پھیلنے والے پرندوں کے مہلک انفلوئنزا وائرس (H5N1) کی غیر متوقع کیریئر بن سکتی ہیں۔ اس وائرس کی وجہ سے 100…

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا جس کے بعد پولیو کے کیسز کی تعداد 65 ہو گئی۔ حکام کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں ڈیڑھ سالہ بچے میں پولیو وائرس پایا گیا…

ہائی بلڈ پریشر ادویات لینے کا بہترین وقت کونسا ہے؟

ہائی بلڈ پریشر ادویات لینے کا مناسب وقت کیا ہے، اس حوالے سے معاشرے میں کئی مفروضے قائم ہیں۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ سونے سے پہلے بلڈ پریشر کی دوا لینا بہت فائدہ مند ہوتا ہے لیکن…