صحت

اس کیٹا گری میں 331 خبریں موجود ہیں

عارضہ جگر میں مبتلا افراد میں امراض قلب کی پیچیدگیاں ہونے کا انکشاف

ایک طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ جگر کی شدید بیماری ’سروسس‘ (Cirrhosis) کے مریضوں میں امراض قلب اور خصوصی طور پر ’کورونری آرٹری ڈیزیز‘ (Coronary Artery Disease) ہونا عام بات ہوتی ہے۔ طبی جریدے میں شائع تحقیق کے…

کولیسٹرول کی مقدار میں توازن کیوں ضروری ہے

کولیسٹرول ایک کیمیائی چربیلا نرم مومی مادہ ہے، جو جسم میں خون کے اندر قدرتی طور پر پایا جاتا ہے۔جسم کو صحت مند رکھنے اور خلیات بنانے کے لئے کولیسٹرول کی متوازن مقدار ضروری ہے، لیکن جب اس مقدار کا…

بلڈ پریشر کے مریض یہ دوا ڈاکٹر سے پوچھے بغیر ہرگز نہ لیں

بلڈ پریشر کی دوائیوں کے ساتھ بروفین کا استعمال کرتے وقت محتاط رہیں کیونکہ ان دونوں ادویات کا امتزاج پانی کی کمی کا شکار اور گردوں کو شدید نقصان پہنچا سکتا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق اگر آپ بلڈ پریشر…

غذا کا معیار تکلیف کی شدت سے تعلق رکھتا ہے، تحقیق

ایک تازہ ترین تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ جسم میں چکنائی کی مقدار سے قطع نظر غذا کا معیار تکلیف کی شدت اور جسمانی فنکشن (بالخصوص خواتین میں) سے براہ راست تعلق رکھتا ہے۔ جرنل نیوٹریشن ریسرچ میں شائع…

دن میں چار بار کافی پینے سے سر اور گلے کے کینسر کے امکانات کم ہوجاتے ہیں، محققین

سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ دن میں چار بار کافی پینے سے سر اور گلے کا کینسر لاحق ہونے کے امکانات 41 فیصد تک کم ہوجاتے ہیں، جبکہ اسکے علاوہ بھی روزانہ چار کپ کافی پینے سے متعدد قسم کی…

کھانے کے بعد احتیاط کریں

انسان کو زندہ رہنے کے لئے لازماً تین کام کرنا پڑتے ہیں…سانس لینا، پانی پینا اور کھانا کھا کر پیٹ بھرنا۔سانس لینے سے آکسیجن ملتی ہے۔سائنس کہتی ہے کہ انسان کو چند منٹ بھی آکسیجن نہ ملے تو اس کی…

ٹیکسی اور ایمبولنس ڈرائیور ذہنی بیماری سے کیسے محفوظ رہتے ہیں؟

جب ہم ذہنی بیماری ڈیمنشیا کے بارے میں سنتے ہیں تو شاید کسی نے نہیں سوچا ہوگا کہ ٹیکسی یا ایمبولنس ڈرائیورز دوسروں کے مقابلے میں اس سے زیادہ محفوظ ہوتے ہیں۔ لیکن افراتفری سے بھری سڑکوں پر گاڑی چلانا…

کوئٹہ: بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال میں کینسر کا وارڈ فعال

کوئٹہ میں بولان میڈیکل کمپلیکس اسپتال میں کینسر کا وارڈ فعال کر دیا گیا۔ یہ بات بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے جاری کیے گئے بیان میں بتائی ہے۔ ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند کے مطابق صوبائی حکومت کینسر…

خیبرپختونخوا: بڑی آنت کے سرطان میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ

خیبر پختونخوا میں بڑی آنت کے سرطان میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہورہا ہے، صوبے میں سالانہ ہزاروں افراد اس موذی مرض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ پشاور میں بڑی آنت کے کینسر کے حوالے سے آگاہی سیمنار…

ذہنی صحت توجہ چاہتی ہے

موجودہ دور کی برق رفتار ترقی نے بلاشبہ ماضی کی نسبت اب زندگی گزارنے کے لئے زیادہ سے زیادہ آسانیاں فراہم کی ہیں، اس کے باوجود یاسیت/ افسردگی (ڈپریشن) کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آ…