صحت
پنجاب: ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر آگاہی واک
لاہور : ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر پروفیسر جاوید اکرم اور ڈاکٹر طارق محمود میاں کی قیادت میں گورنر ہاؤس پنجاب کے سامنے ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا۔ واک کا مقصد عوام کو ذیابیطس کے بڑھتے…
کیا وٹامن ڈی کےاستعمال سے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنا ممکن ہے؟
وٹامن ڈی کے استعمال سے بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے سے متعلق ماہرین کی جانب سے اہم تحقیق جاری کردی گئی۔ ماہرین کی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ وٹامن ڈی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے میں مددگار ثابت…
وزن کم کرنے والی ادویات کے مضر اثرات سے بچنے کا طریقہ دریافت
تازہ ترین تحقیق میں سائنس دانوں کو ایک کامیابی حاصل ہوئی ہے جو وزن کم کرنے کی مشہور دوا استعمال کرنے والوں کو اس کے مضر اثرات سے بچنے میں مدد دے سکے گی۔ یہ دوا گردوں فعل کو بہتر…
سینیٹر فوزیہ ارشد کی ڈریپ ایکٹ میں ترمیم کی حمایت
سینیٹر فوزیہ ارشد نے ڈریپ ایکٹ میں ترمیم لانے کی حمایت جبکہ پرائیویٹ سیکٹر کی نمائندگی سے انکار کر دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس اسلام آباد میں منعقد ہوا۔اجلاس میں سینیٹر فوزیہ ارشد نے کہا کہ…
قوت مدافعت بہتر بنا کر موسمی مسائل سے بچا جا سکتا ہے
ڈائریکٹر سی ڈی سی پنجاب ڈاکٹر یداللہ کا کہنا ہے قوت مدافعت بہتر بنا کر موسمی مسائل اور وائرل حملوں سے بچا جا سکتا ہے۔ ڈائریکٹر سی ڈی سی پنجاب ڈاکٹر یداللہ کا کہنا ہے کہ مدافعتی نظام انسان کے…
ذیابیطس: ایک خاموش وباء اور صحت مند زندگی کی طرف سفر
تحریر: ںزہت عروج بیگ صحت ایک دولت ہے” ایک کہاوت ہے جو ہماری زندگی میں ہماری صحت کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔ اچھی صحت ہمیں زندگی کا بھرپور لطف اٹھانے اور اپنے مقاصد کے حصول کی اجازت دیتی ہے،…
فضائی آلودگی کا گردن اور سر کے کینسر سے تعلق کا انکشاف
حال ہی میں کی جانے والی ایک تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ آلودہ مواد (پولوٹنٹ پارٹیکیولیٹ میٹر) کی زیادہ مقدار سر اور گردن کے کینسر سے تعلق رکھتی ہے۔ تحقیق کی سربراہی کرنے والے ڈاکٹر جان کریمر کا…
148 دن میں ساڑھے 53 لاکھ مریضوں کا انکی دہلیز پر علاج کیا گیا: مریم نواز
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ کلینک آن وہیل اور فیلڈ اسپتال پروجیکٹس کی روزانہ مانیٹرنگ کر رہی ہوں۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ 37 اضلاع میں کلینک آن وہیل اور فیلڈ اسپتال نے…
لاہور میں سموگ سے کتنے کروڑ بچے متاثر ہوئے، یونیسیف نے ہولناک تعداد بتا دی
یونیسیف نے لاہور میں اسموگ کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پانچ سال سے کم عمر 1 کروڑ سے زائد بچے اسموگ کا شکار ہوئے ہیں۔ پاکستان میں یونیسیف کے نمائندے عبداللہ فاضل نے صحت…
اعصابی بیماریوں کے ممکنہ علاج کے لیے طریقہ کار دریافت
کینیڈا کے سائنس دانوں نے دماغ کے خلیوں کو ٹرانسپلانٹ کرنے کا ایک طریقہ دریافت کیا ہے جو ممکنہ طور پر الزائمرز جیسی اعصابی بیماریوں کا علاج کر سکتا ہے۔ ستارے نما ایسٹرو سائٹس دماغی خلیوں کی ایک ایسی قسم…