صحت

اس کیٹا گری میں 330 خبریں موجود ہیں

شیر خوار بچوں کی صحت کے لیے امریکی ماہرین کا انوکھا اقدام

امریکی ماہرین ایک نیا اقدام عمل میں لائے ہیں جس میں ٹیکسٹ میسج بھیجنے جیسے سادہ سے کام بچپن میں مٹاپے کے خلاف جنگ میں بڑا فرق پیدا کر سکے گا۔ اپنی نوعیت کا انوکھا خیال جان ہوپکنز یونیورسٹی کی…

ترجیحی بنیادوں پر ویکسین بنانے کے لیے 17 وائرسز کی فہرست جاری

عالمی ادارہ صحت نے 17 پیتھوجنز کی فہرست جاری کی ہے جس کے متعلق ادارے کا کہنا ہے کہ ان کے لیے نئی ویکسین بنانے کی فوری طور پر ضرورت ہے۔ عالمی ادارے کی جانب سے جاری کی گئی فہرست…

بلوچستان میں انسدادِ پولیو مہم اختتام پزیر، 99 فیصد ہدف حاصل

بلوچستان کے تمام اضلاع میں7 روزہ انسدادِ پولیو مہم کا اختتام ہو گیا۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر کے مطابق صوبے کے 36 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کے دوران 99 فیصد ہدف حاصل کر لیا گیا ہے۔ حکّام نے بتایا ہے…

خاندان میں شادیاں جینیاتی امراض کے پھیلاؤ کی بڑی وجہ :طبی ماہرین

لاہور: ہر جینیات ڈاکٹر مصباح حنیف نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر 2 ہزار میں سے ایک شخص جینیٹک ڈس آرڈر کا شکار ہے۔ پاکستان میں خاندان میں شادیوں کی زیادہ شرح اور محدود جینیاتی سروسز کی فراہمی،…

وزن کمی کی سرجری نوعمروں میں طویل مدتی فوائد کا باعث بن سکتی ہے

ایک حالیہ مطالعے میں پایا گیا ہے کہ شدید مُٹاپے کے شکار نوعمروں میں وزن میں کمی کی سرجری طویل مدتی صحت کے فوائد کا باعث بن سکتی ہے۔ ماہرین نے پایا کہ وزن کم کرنے والی سرجری بالغوں میں…

لاہور میں ائیرکوالٹی انڈیکس 1 ہزار کی خطرناک سطح عبور کرگیا

لاہور میں ائیرکوالٹی انڈیکس 1 ہزار کی خطرناک سطح عبور کرگیا،فضائی آلودگی کی شرح میں لاہور عالمی رینکنگ میں پہلےنمبر پر آگیا۔ لاہورصبح سویرےشدیدفضائی آلودگی کی لپیٹ میں آگیا،دھندلی فضا کےباعث شہرمیں منظردھندلا گئے،شہرکو آفت زدہ قرار دےدیا گیا۔ لاہورکےمختلف…

ملک کے 20 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

ملک کے 20 اضلاع کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی اور جامشورو کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی، کراچی سینٹرل، کراچی ساؤتھ، پشین، لکی مروت،…

بینائی کی حفاظت آپ کے ہاتھوں میں، اس کا خیال رکھیں

آنکھوں کی بینائی وقت اور بڑھتی عمر کے ساتھ ساتھ کمزور ہونے لگتی ہے جبکہ مختلف وجوہات کی وجہ سے بچوں کو بھی بینائی کی کمزوری کے سبب عینک کا استعمال کرنا پڑتا ہے۔ صحت مند زندگی کے لیے ضروری…

ہسپتالوں میں خشک کھانسی اور سانس میں دشواری کے مریضوں میں اضافہ

صوبائی دارالحکومت میں بڑھتی فضائی آلودگی کے باعث انفلوئنزا اور وائرل انفیکشن سے بڑی تعداد میں شہری متاثر ہونے لگے، انفلوئنزا فلو کی ویکسین بھی نایاب ہو گئی جبکہ بچوں میں نمونیہ، چیسٹ انفیکشن اور خشک کھانسی کی کیسز بڑھ…

پاکستان میں اینٹی بائیوٹک ادویات کے بلاوجہ استعمال سےطرح طرح کی بیماری سامنے آنے لگیں

وفاقی وزارت صحت نے قومی اسمبلی میں جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں 51 فیصد سے زائد افراد اینٹی بائیوٹک ادویات از خود خرید کر استعمال کرتے ہیں۔ وفاقی وزارت صحت کا کہنا ہےکہ پاکستان اینٹی بائیوٹک ادویات استعمال…