صحت
ماہرین نے سنگین امراض چشم کی تشخیص کے لیے اے آئی ٹول تیار کرلیا
آسٹریلوی ماہرین نے گوگل سمیت یونیورسٹیز اور صحت پر کام کرنے والے دیگر اداروں کی معاونت سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سے لیس ایک ایسا کیمرا تیار کیا ہے جو سنگین امراض چشم کی تشخیص میں مدد فراہم کرتا…
وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پولیو ٹیموں کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم دیدیا
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں جاری ویکسینیشن مہم کے دوران پولیو ٹیموں کا تحفظ یقینی بنانے کا حکم دیا اور پولیس اور انتظامیہ کو پولیوورکرز کی سیکیورٹی کے لئے فول پروف انتظامات کی ہدایت کی۔ وزیر اعلیٰ…
پھل، سبزیاں روزانہ کتنی مقدار میں کھانی چاہیئں؟
مطالعات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پھلوں اور سبزیوں کا جتنا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے، صحت کیلئے اتنا ہی بہتر ہے۔ دنیا کے مختلف حصوں میں کیے گئے تقریباً 350 مطالعات پھلوں اور سبزیوں کے صحت…
نہار منہ 1 گلاس ادرک پانی کے فوائد بے شمار
لیموں پانی کی افادیت سے تو سب ہی واقف ہیں لیکن اب طبی ماہرین نے ادرک پانی کے بھی بے شمار طبی فوائد بتا دیے ہیں۔ ادرک ہمارے کھانوں میں عام استعمال کی جاتی ہے اور عموماً سب کے ہی…
لاہور کے نواحی دیہات میں پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد
تحصیل شالیمار میں قلعہ جیون سنگھ اور اطراف کے دیہات کے لیے پاک فوج کی جانب سے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ فری میڈیکل کیمپ دیہات کےباسیوں کےلیےمعیاری علاج کی فراہمی کی غرض سےلگایا گیا،میڈیکل کیمپ میں متعدد…
انزائٹی پر قابو پانے کیلئے ان باتوں کا خیال رکھیں
ذہنی اضطراب جسے عام طور پر انزائٹی کے نام سے جانا جاتا ہے، آج کل دنیا بھر میں بیشتر افراد تیزی سے اس کا شکار ہو رہے ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق مَردوں کے مقابلے میں خواتین دگنا زیادہ انزائٹی…
ماہرین نے پکوان تیل کو آنت کے کینسر میں اضافے کا سبب قرار دے دیا
تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ الٹرا پروسیسڈ مغربی غذاؤں میں استعمال ہونے والے پکوان تیل ممکنہ طور پر کولون (بڑی آنت) کے کینسر میں اضافے کا سبب ہو سکتے ہیں۔ حالیہ تحقیق میں معلوم ہوا کہ بیج سے نکالے…
دماغ عمر کے کس حصے میں بوڑھا ہوجاتا ہے؟ماہرین کی اہم تحقیق سامنے آگئی
ماہرین کی تحقیق میں ایسے 13 پروٹینز کی نشاندہی کی گئی ہے جو دماغی عمر بڑھنے کے ذمہ دار ہیں بالخصوص 57، 70 اور 78 سال کی عمر میں۔ سائنسدانوں نے حال ہی میں ایسے 13 پروٹینز کی نشاندہی کی…
انسدادِ پولیو پروگرام: جاپانی حکومت کا 3.1 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان
انسدادِ پولیو پروگرام کیلئے جاپانی حکومت نے 3.1 ملین ڈالر گرانٹ کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد سے نیشنل ای او سی کے مطابق حکومت جاپان، جائیکا اور یونیسف کے درمیان معاہدے پر دستخط ہوئے ہیں۔ نیشنل ای او سی…
کراچی: رواں سال ملیریا کے 2 ہزار 310 کیسز رپورٹ
کراچی میں رواں سال اب تک ملیریا کے 2 ہزار 310 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمۂ صحت سندھ کے ترجمان کے مطابق کراچی میں ضلع ملیر سے ملیریا کے 1 ہزار 187 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ ترجمان کا کہنا ہے…