صحت

اس کیٹا گری میں 330 خبریں موجود ہیں

موبائل فون اور لیپ ٹاپ کے استعمال سے خطرناک بیماری کا خدشہ

ایک فزیو تھراپسٹ نے خبردار کیا ہے کہ موبائل فونز اور لیپ ٹاپ کا استعمال ڈیمینشیا کے خطرات میں اضافہ کر سکتا ہے۔ ماہر کی جانب سے کیے جانے والے ایک تجزیے میں بتایا گیا کہ ان ڈیوائسز کو استعمال…

پنجاب حکومت شعبہ صحت میں بھرپور سرمایہ کاری کررہی ہے، مجتبیٰ شجاع الرحمان

وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت صحت کے شعبہ میں بھرپور سرمایہ کاری کررہی ہے۔ فیملی فزیشن اکیڈمی کے زیراہتمام فیملی کون کی سالانہ انٹرنیشنل کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے وزیرخزانہ پنجاب مجتبیٰ شجاع الرحمان…

جوانی میں نیند کے مسائل دماغی تنزلی اور بڑھاپے کا سبب

ایک مختصر مگر طویل تحقیق سے معلوم ہوا کہ ہے کہ جوانی اور خصوصی طور پر 30 سے 40 سال کی عمر کے درمیان نیند کے مسائل کی وجہ سے نہ صرف دماغی تنزلی ہونے کے امکانات بڑھ جاتے ہیں…

زیادہ میٹھا کھانے سے ڈپریشن ہونے کا خدشہ

برطانوی ماہرین کی جانب سے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کی مدد سے کی جانے والی بڑی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ میٹھا کھانے اور خصوصی طور پر مصنوعی مٹھاس پر مبنی غذائیں کھانے سے نہ صرف…

لاہور میں آلودگی سے بیماریاں پھیلنے لگیں

لاہور میں آلودگی میں اضافے کے باعث آنکھ ،ناک اور گلے کی بیماریاں پھیلنے لگیں۔ طبی ماہرین نے لاہور کے شہریوں کو ماسک پہننے، غیر ضروری طور پر گھروں سے باہر نہ نکلنے کی ہدایت کی ہے۔ ماہرین نے مشورہ…

کراچی: شارجہ سے آنے والی پرواز کے مسافر میں منکی پاکس کی علامات

کراچی ایئرپورٹ پر شارجہ سے آنے والی پرواز کے مسافر میں منکی پاکس کی علامات پائی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق مسافر کو انفیکشن ڈیزیز اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ بھیجا گیا۔ مسافر کا تعلق پنجاب کے علاقے راجن پور سے…

’سُپر فوڈ‘ پالک, کئی موذی امراض کے خلاف مؤثر

آج کل پالک کا سیزن ہے اور یہ آپ ہر بڑے گروسری اسٹور سے لے کر گلی محلے کی سبزی کی ہر دکان پر نظر آتا ہے، قیمت میں کم اس سبزی کے فائدے اتنے ہیں کہ آپ شمار کرتے…

نیند کے مسائل دماغ پر کیا خطراناک اثر ات مرتب کرسکتے ہیں؟

سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خراب نیند (بشمول نیند آنے یا سوئے رہنے میں مشکلات کا سامنا) دماغ کی عمر تقریباً تین برس تک بڑھا سکتی ہے۔ تحقیق میں سائنس دانوں نے 600 کے قریب ادھیڑ عمر کےافراد کے…

کھڑے ہوکر کام کرنا فالج اور امراض قلب سے نہیں بچاتا، تحقیق

برطانوی ماہرین کی جانب سے کی جانے والی طویل تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ بیٹھ کر کام کرنے کے بجائے کھڑے ہوکر کام کرنے سے فالج اور امراض قلب جیسی بیماریوں سے محفوظ نہیں رہا جا سکتا۔ عام طور…

5سال سے کم بچوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں پولیو کے قطروں سےمحروم بچوں کیلئے پہلی بار تمام ریکارڈ ڈیجٹل کرنے کا فیصلہ ہوگیا۔ وزیرصحت پنجاب خواجہ عمران نذیرکاکہنا ہےپولیو سےنمٹنےکیلئےہربچےکاریکارڈ کمپیوٹرائزڈ سطح پر دستیاب ہوگا،لاہور سےپائلٹ پروجیکٹ کا آغاز ہوگا،5سال سےکم بچوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل کرنےکافیصلہ…