صحت

اس کیٹا گری میں 466 خبریں موجود ہیں

ایک گلاس چقندر کا جوس، دماغی کارکاردگی بہتر بنائے

چقندر اور اس کے جوس کے استعمال سے انسانی جسم میں صحت مند بیکٹریاز کی افزائش ہوتی ہے، جو بہتر دماغی کارکاردگی کا سبب بنتے ہیں، یہ بات ایک تحقیق میں سامنے آئی ہے۔ ریڈاکس بائیولوجی جرنل میں شائع ہونے…

وزیراعلیٰ پنجاب نے ہیلتھ سسٹم میں بنیادی اصلاحات کا جامع پلان طلب کرلیا

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہیلتھ سسٹم میں بنیادی اصلاحات کا جامع پلان طلب کرلیا۔ بدھ کو وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت فری میڈیسن اور وئیر ہاؤس پروجیکٹ سے متعلق خصوصی اجلاس ہوا جس میں انہوں نے 10 روز…

بے وقت سونے والوں کو دل کے دورے اور فالج کا خطرہ

برطانوی تحقیق کے مطابق وہ لوگ جو روزانہ مختلف اوقات میں سوتے اور جاگتے ہیں انہیں امراضِ قلب کے خطرات 26 فیصد تک بڑھ جاتے ہیں۔ جرنل آف ایپیڈیمولوجی اینڈ کمیونٹی ہیلتھ میں شائع ہونے والی حالیہ تحقیق سے معلوم…

کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں میں علامتی ہڑتال کا 12 واں روز

کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ڈاکٹرز کی 3 گھنٹے کی علامتی ہڑتال آج 12 ویں روز بھی جاری ہے۔ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مطابق ہڑتال اسپتالوں کی پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اور کنٹریکٹ پالیسی کے خلاف…

ماہرین کا ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچنے کیلئے روزانہ 3 منٹ چہل قدمی کا مشورہ

اہرین کی جانب سے تحقیق میں ہارٹ اٹیک اور فالج سے بچنے کیلئے روزانہ 3 منٹ تک چہل قدمی کرنے کا مشورہ دے دیا گیا۔ تحقیق کے مطابق روزانہ 3 منٹ تک تیز رفتاری سے چہل قدمی سے ہارٹ اٹیک…

سلیپ اپنیا میں مبتلا افراد میں امراض چشم ہونے کا انکشاف

ایک مختصر مگر منفرد تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ’سلیپ اپنیا‘ میں مبتلا افراد میں امراض چشم اور خصوصی طور پر ’میکولر ڈیجنریشن‘ (Macular degeneration) ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ طبی ویب سائٹ کے مطابق آسٹریلوی ماہرین کی…

ذیابیطس کے بغیر بھی ہائی شوگر دماغ کو متاثر کرسکتی ہے، تحقیق

ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ہائی بلڈ شوگر ان لوگوں میں بھی دماغی صحت کو خراب کر سکتی ہے جن میں ذیابیطس نہیں ہوتا۔ اگرچہ ذیابیطس کے ساتھ رہنے والے افراد میں بلڈ شوگر اور دماغی صحت…

سبزیوں پر مبنی خوراک ہارٹ اٹیک کے خطرات کو ایک چوتھائی تک کم کرتی ہے، محققین

محققین کا کہنا ہے کہ سبزیوں پر مبنی خوراک ہارٹ اٹیک کے خطرات کو ایک چوتھائی تک کم کرتی ہے۔ اس حوالے سے ایک نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ سبزیاں آپ کے ابتدائی زندگی ہی میں قبر میں…

سبزی خور افراد زیادہ الٹرا پراسیسڈ غذائیں کھاتے ہیں

ماہرین کا جاری کردہ تحقیق میں کہناہے کہ سبزی خور افراد گوشت خور افراد سے زیادہ الٹرا پروسیسڈ غذائیں کھاتے ہیں۔ ماہرین کی تحقیق کے مطابق اگرچہ سبزی خوروں کی غذائیں تازہ پھل اور سبزیوں سے بھرپور ہوتی ہیں لیکن…

جزوی طور پر معذور افراد کے علاج میں اہم پیشرفت

سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ دماغ کے کسی خاص علاقے کو برقی طور پر متحرک کرنے سے زخمی ریڑھ کی ہڈی والے لوگوں کو زیادہ آسانی سے چلنے میں مدد مل سکتی ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ…