پاکستان

اس کیٹا گری میں 1161 خبریں موجود ہیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات

وزیر اعظم شہباز شریف نے امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی ہے جس کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق اقوام متحدہ…

الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی 14 ستمبر کی وضاحت چیلنج کردی

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستو ں پر سپریم کورٹ کی 14 ستمبر کی وضاحت کو چیلنج کردیا۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے اکثریتی ججز کی 14 ستمبر کی وضاحت پر نظر ثانی درخواست دائر کردی۔نظر ثانی درخواست میں…

مہنگائی میں اضافے کے باعث 16 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا

اسلام آباد: وفاقی بجٹ میں ٹیکسز بڑھنے آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی قیمتوں کے اضافے سے جہاں عوام پر مہنگائی کے شدید اثرات پڑے ہیں، وہاں حکومت کی عوام دوست حکمت عملی کی وجہ سے مہنگائی کی…

عمران خان کا اڈیالہ جیل میں قید کا ایک سال

راولپنڈی: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اڈیالہ جیل میں ایک سال قید کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ میڈیا ذرائع کےمطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کے اڈیالہ جیل میں 365 دنوں میں…

اسرائیل غزہ میں معصوم بچوں کا قتل عام کر رہا ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہبازشریف نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کا آغاز قرآنی آیات سے کیا اور کہا کہ جنرل اسمبلی سے دوسری بار خطاب اعزاز کی بات ہے، قائد اعظم محمد علی جناح نے دنیا کو امن کا پیغام…

بیکری میں چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ بد تمیزی

اسلام آباد :جسٹس قاضی فائز عیسی کے ساتھ بد تمیزی کرنے والے لڑکے کا نام اویس ہے۔ زرائع کے مطابق جیسے ہی چیف جسٹس آف پاکستان کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا تو اس کے بعد سوشل میڈ یا پر…

جماعت اسلامی کا 29 ستمبر کو ملک بھر کی اہم شاہراہوں پر دھرنے کا اعلان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی زیر صدارت منصورہ لاہور میں قائدین جماعت اسلامی کا اجلاس ہوا، جس میں مرکزی و صوبائی اور بڑے شہروں کی قیادت نے شرکت کی۔ اجلاس سے خطاب میں حافظ نعیم نے الزام عائد…

پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کا مشترکہ طور پر آئینی ترمیم کا منصوبہ تیار کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی اور جے یو آئی ف کے درمیان ملاقات میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، دونوں جماعتوں نے مشترکہ طور پر آئینی ترمیم کا مسودہ تیار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق بیرسٹر سلمان…

آئی ایم ایف کے قرض پروگرام پر کڑی شرائط عائد

اسلام آباد: پاکستان کو قرض پروگرام تحت آئی ایم ایف کے ساتھ طے کردہ کڑی شرائط پر عمل درآمد کرنا ہوگا۔ پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) ایگزیکٹو بورڈ سے منظور ہونے والے قرض پروگرام کے تحت…

سپریم کورٹ احکامات پر عملدرآمد ،الیکشن کمیشن ممبران کی آراء

اسلام آباد: مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ احکامات پر عملدرآمد کا معاملہ، الیکشن کمیشن ممبران کی آراء تقسیم ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق دو ممبران سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کے حامی جبکہ چیف الیکشن کمیشن سمیت تین…