پاکستان

اس کیٹا گری میں 1161 خبریں موجود ہیں

گنڈاپور کی باتوں کو بہانہ بنا کر پارلیمنٹ پر حملہ آور ہونا ناقابل قبول، محمود خان اچکزئی

اسلام آباد: پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ نقاب پوش افراد پارلیمنٹ پر حملہ آور ہوں یہ ناقابل برداشت ہے، آئین کی بالادستی کے لیے آپ جہاں تک جائیں گے ہم آپ کے…

اپوزیشن احتجاج کرے مگر ریڈ لائن کراس نہ کرے، خواجہ آصف

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اپوزیشن احتجاج کرے مگر ریڈ لائن کراس نہ کرے، سپیکر صاحب کوئی راستہ نکالیں کہ ایوان کو فعال کیا جائے۔ بینظیر بھٹو اور نواز شریف نے میثاقِ معیشت پر…

وفاقی حکومت نے فوجیوں کی پنشن کی شرح میں 50 فیصد اضافہ کردیا

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے فوجیوں کی پنشن کی شرح میں 50 فیصد اضافہ کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فنانس ڈویژن نے پے اینڈ پنشن کمیشن 2020ء کی سفارش پر وفاقی ملازمین کے پنشن رولز میں 3 اہم ترامیم کی…

جسٹس قاضی فائز عیسٰی فیصلہ کر لیں انہیں توسیع چاہیے یا عزت

اسلام آباد: عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان نے کہا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسٰی فیصلہ کر لیں انہیں توسیع چاہیے یا عزت، چیف جسٹس ایکسٹینشن سے انکار کرکے تاریخ میں اپنا نام لکھوا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے…

جے یو آئی اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی، مولانا فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ جے یو آئی اپوزیشن کا حصہ ہے اور رہے گی اور ایسی حکومت کے ساتھ جانے کا مطلب عوام کے غیض و غضب کو دعوت دینا ہے۔ سینیئر…

پیپلز پارٹی وفد کی وزیر اعظم سے ملاقات، حکومتی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار

وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے وفد نے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ…

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے

پاکستان کے قومی اسمبلی کے سپیکر ایاز صادق نے بدھ کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے گرفتار ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کرتے ہوئے انھیں پارلیمنٹ کے موجودہ جاری اجلاس میں پیش کرنے کی ہدایت کی…

عمران خان کے نظریے پر قائم ہوں، ادارے اپنی اصلاح کر لیں: گنڈاپور

اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے جلسے کے بعد پہلی بار صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور منظر عام پر آئے اور انھوں نے پشاور میں بار کونسلز ایسوسی ایشنز کی تقریب سے خطاب میں اداروں…

ہمارے پاس سارے آپشن، 2ماہ کا ریلیف قبول نہیں: حافظ نعیم الرحمان

راولپنڈی: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کے پاس سارے آپشن موجود ہیں ، بجلی بلوں میں 2ماہ کا ریلیف قبول نہیں۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا راولپنڈی کمرشل مارکیٹ چوک…

کامران ٹیسوری سے علماء کرام کی ملاقات، جشن عید میلادالنبیﷺ سے متعلق گفتگو

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے گورنر ہاؤس میں علماء کرام کے وفد نے ملاقات کی، جشن عید میلاد النبیﷺ کے حوالے سے امور پر غور کیا گیا۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…