پاکستان
عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر
راولپنڈی :190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف دائر ریفرنس کا فیصلہ تیسری بار مؤخر ہو گیا۔احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین…
خوارجی دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے: سپیکر قومی اسمبلی
اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ خوارجی دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے شمالی وزیرستان میں آپریشنز کے دوران 9 خوارجی دہشتگردوں کو جہنم واصل…
ایف بی آر کا 6 ارب روپے کی ایک ہزار سے زیادہ نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے 6ارب روپے کے لگ بھگ مالیت کی ایک ہزار سے زائد نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویز کے مطابق ایف بی آر نے 1010 نئی گاڑیاں خریدنے کے لیے…
ملک کے مختلف شہروں میں شدید دھند، موٹرویز، سڑکیں بند
لاہور: ملک کے مختلف شہروں میں دھند ہی دھند کا راج رہا، حد نگاہ کم ہونے پر موٹر ویز متعدد مقامات سے بند کر دی گئی جس سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ موٹروے ایم3 لاہور سے…
پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی سے مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے کی درخواست کردی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے کی درخواست کر دی۔ ذرائع اسپیکر آفس کے مطابق پی ٹی آئی نے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے مذاکراتی کمیٹیوں کا…
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ موخر ہونا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں: بیرسٹر گوہر
راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا فیصلہ نہ آنا کسی ڈیل کا نتیجہ نہیں۔اڈیالہ جیل کے باہر سلمان اکرم راجہ کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک…
پاکستان کا ای او 1 سیٹلائیٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان
پاکستان کے قومی خلائی ادارے سپارکو نے اسپیس ٹیکنالوجی کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔سپارکو کی جانب سے مقامی سطح پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل (ای او 1) سیٹلائیٹ 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔اس…
پاکستان، سعودیہ کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے، عازمین کو کیا سہولیات ملیں گی؟
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حج 2025 کا معاہدہ طے پاگیا۔سعودی وزارت حج کے مطابق وفاقی وزیر چوہدری سالک اور سعودی وزیرحج ڈاکٹرتوفیق الربیعہ نے معاہدے پردستخط کیے جس کے تحت ایک لاکھ79 ہزار 210 پاکستانی رواں سال فریضہ…
پاکستانی فورسز نے افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا
راولپنڈی :پاکستانی سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد پر افغان جاسوس کو ہلاک کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے 11 جنوری کو افغانستان فرار ہوتے ہوئے افغان جاسوس کو ہلاک کیا، ہلاک دہشتگرد کی شناخت محمد خان احمد خیل…
5 سال میں پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدل دیں گے: وزیراعلیٰ مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ 5 سال میں پنجاب اور پاکستان کی قسمت بدل دیں گے۔مسکن راوی کے تحت مستحق افراد کو گھروں کی فراہمی کے منصوبہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم…