پاکستان

اس کیٹا گری میں 1574 خبریں موجود ہیں

موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافے کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس

پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے موٹر وے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف درخواست پر وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کردیا۔موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائی کورٹ میں ہوئی، درخواست گزار کے وکیل…

آرمی چیف کل ’’گرین پاکستان انیشیٹو‘‘ کے مختلف پراجیکٹس کا دورہ کریں گے

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور اہم حکومتی شخصیات کل ’’گرین پاکستان انیشیٹو‘‘ کے مختلف پراجیکٹس کا دورہ کریں گےخصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کے گرین پاکستان انیشیٹو( جی پی آئی) کے تحت 14…

چیف جسٹس کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ کی کاز لسٹ منسوخ

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ کی کازلسٹ منسوخ کر دی گئی۔جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں بنچ ٹو اب بنچ ون میں کیسز کی سماعت کرے گا، چیف جسٹس یحییٰ…

سانحہ مال روڈ کو 8 برس بیت گئے، پولیس کا شہداء کو خراج عقیدت

لاہور: سانحہ مال روڈ کو آٹھ برس بیت گئے، سانحہ فیصل چوک مال روڈ کے پولیس شہداء کی آٹھویں برسی پر پنجاب پولیس نے شہداء کو بھرپور انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ہمیں یاد ہے 13 فروری 2017ء…

سپیکر قومی اسمبلی سے ہنگری کے سفیر کی ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ہنگری کے سفیر بیلافازیکاس نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ پاکستان…

وزیراعظم کا سعودی عرب کی سالمیت کے حوالے سےدوٹوک پیغام

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب پاکستان کا برادر ملک ہے، سعودی عرب کی خودمختاری اور سالمیت پر کبھی آنچ آنے نہیں دیں گے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا…

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کا اعتراف

دبئی: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کا اعتراف کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) کرسٹالینا جارجیوا کی گزشتہ روز…

سویلینز ملٹری ٹرائل کیس،آئینی بینچ نے اہم سوالات اٹھا دیئے

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے سوال کیا کہ اگر آرمڈفورسز کا کوئی شخص گھر بیٹھےکوئی جرم کرتا ہے تو کیا آرمی ایکٹ لگے گا؟ سپریم کورٹ میں جسٹس امین الدین…

اندھی گولی کا شکار چھت پر کھیلتا بچہ زندگی اور موت کی کشمکش میں

لاہور:اندھی گولی کا شکار بننے والا چھت پر کھیلتا بچہ زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہوگیا۔پولیس کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے علاقے مغلپورہ میں چھت پر کھیلتا 6 سالہ بچہ اندھی گولی کا شکار ہوگیا ۔ بچے کے…

ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کب بڑھے گی؟ قومی اسمبلی میں وضاحت

اسلام آباد:ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کے حوالے سے قومی اسمبلی میں پارلیمانی سیکرٹری کی جانب سے وضاحت پیش کردی گئی۔قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفی کی صدارت میں ہوا، جس میں وقفہ سوالات کے دوران انٹرنیٹ کی…