پاکستان

اس کیٹا گری میں 1574 خبریں موجود ہیں

لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دے دی گئی

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں عورت مارچ کی اجازت دے دی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں عورت مارچ کی اجازت نہ دینے پر ڈپٹی کمشنر لاہور کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ جسٹس انوار حسین نے لینا غنی…

کے پی کے پولیس نے خون سے وطن عزیز کے امن کی آبیاری کی: محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا پولیس کے بہادر سپوتوں نے اپنے خون سے وطن عزیز کے امن کی آبیاری کی ہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کرک میں پولیس چوکی بہادر خیل پر فتنہ…

سعودی عرب سمیت 10 ممالک سے 139 پاکستانی شہری ڈیپورٹ

کراچی:سعودی عرب، قطر ، ، عمان، موریطانیہ، سینیگال اور ملائیشیا سمیت 10 ممالک سے 48 گھنٹے میں مزید 139 پاکستانی شہریوں کو بے دخل کردیا گیا جن میں سے 15 افراد کو کراچی ایئرپورٹ پر حراست میں لے لیا گیا۔امیگریشن…

کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑیں، 10 مزید لڑنی پڑی تو لڑیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ کشمیر کی خاطر 3 جنگیں لڑیں، 10 مزید لڑنی پڑی تو لڑیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید…

بھارت 5 اگست کی سوچ سے باہر نکل کر مسئلہ کشمیر پر بامعنی مذاکرات کرے: وزیراعظم

مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت 5 اگست 2019ء کی سوچ سے باہر نکلے اور مسئلہ کشمیر پر بامعنی اور نتیجہ خیز مذاکرات کرے، کشمیر بھارت کا حصہ نہیں بن سکتا، جدوجہد آزادی میں کشمیریوں کے ساتھ…

وزیراعظم اور آرمی چیف کا دورہ آزاد کشمیر، یادگار شہدا پر حاضری اور فاتحہ خوانی

مظفرآباد:یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے آزادی کشمیر میں یادگار شہدا پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔یاد گار شہدائے کشمیر پر شہباز شریف کے ہمراہ آرمی چیف جنرل…

محسن نقوی اور چینی ہم منصب کی ملاقات،پولیس تعاون بڑھانے کا فیصلہ

بیجنگ: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے چینی ہم منصب کیو ینجن QI Yanjun سے ملاقات کی ہے۔دورہ بیجنگ کے موقع پر وزیر داخلہ محسن نقوی اور چینی ہم منصب کے درمیان ملاقات 2 گھنٹے طویل رہی، ملاقات کے دوران پیرا…

عالمی برادری بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ تسلط کا نوٹس لے: مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عالمی برادری بھارت کے کشمیر پر غاصبانہ تسلط کا نوٹس لے۔اپنے بیان میں مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال سنگین ہے: صدر اور وزیراعظم

اسلام آباد: یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر صدر مملکت اور وزیراعظم پاکستان نے اپنے اپنے پیغامات جاری کر دیئے۔صدرمملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال سنگین ہے،…

پنجاب میں 7افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

لاہور: پنجاب میں 7افسروں کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے گئے۔محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے مطابق ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عابدہ فرید کو ڈپٹی سیکرٹری سپیشلائزڈ ہیلتھ کئیر ساؤتھ پنجاب جبکہ محمد اویدارشاد کو ایڈیشنل…