پاکستان

اس کیٹا گری میں 1178 خبریں موجود ہیں

جمہوریت کا تسلسل ہی ملکی ترقی کا ضامن ہے: اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت نے ملکی سیاست میں اہم کردار ادا کیا اور جمہوریت کا تسلسل ہی ملکی ترقی کا ضامن ہے۔اسلام آباد میں 2 روزہ 18 ویں سپیکرز کانفرنس…

سپیکر قومی اسمبلی نے ایک بار پھر مذاکرات کو ہی مسائل کا حل قرار دیدیا

اسلاآباد: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایک مرتبہ پھر مذاکرات کو ہی مسائل کا حل قرار دیدیا۔اسلام آباد میں سپیکرز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا تھا کہ کم بولنا اور…

پنجاب یونیورسٹی میں لاء کے نئے داخلوں پر پابندی عائد

لاہور:پنجاب یونیورسٹی میں لاء کے نئے داخلوں پر پابندی عائد کردی گئی۔پاکستان بار کونسل نے پنجاب یونیورسٹی کو لاء میں نئے داخلے کرنے سے روک دیا، رولز کی خلاف ورزیوں پر پنجاب یونیورسٹی کو نئے داخلوں سے روکا گیا۔پاکستان بار…

نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور

اسلام آباد: سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی نے بھی نیشنل فرانزک ایجنسی بل 2024 منظور کر لیا۔قومی اسمبلی کا آج اجلاس منعقد ہوا جس میں قومی فرانزک ایجنسی بل 2024 سینیٹ سے منظوری کے بعد ایوان میں پیش کیا گیا،…

حکومت کا نان فائلرز کے گرد شکنجہ مزید تنگ کرنے کی تیاری

اسلام آباد:حکومت نے نان فائلرز شہریوں کے گرد شکنجہ مزید سخت کرنے کے سلسلسے میں ٹیکس لاء ترمیمی بل 2024-25 قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔قومی اسمبلی میں پیش کردہ بل کی مجوزہ ترمیم کے مطابق نان فائلرز پر8 سو سی…

سول نافرمانی کی کال کس کے مشورے پر مؤخر کی گئی؟ لطیف کھوسہ نے بتا دیا

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ محمود خان اچکزئی، اختر مینگل اوردیگر رہنماؤں کے مشورے پر عمران خان نے سول نافرمانی کی تحریک کی کال مؤخر کی ہے۔ پی ٹی آئی کے سینئر…

پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیل

لاہور: پنجاب کے سکولز میں موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ میں تبدیلی کر دی گئی۔محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے موسم سرما کی تعطیلات کی تاریخ تبدیلی کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سردیوں کی چھٹیوں…

یونان کشتی حادثہ: لاکھوں روپے ایجنٹوں کو دیکر پیاروں کو بھیجنے والے انکی واپسی کی راہیں تکنے لگے

یونان کے ساحل پر کشتیاں الٹنے کے واقعے میں جاں بحق ہونے والے پاکستانی نوجوانوں کے عزیز و اقارب کا کہنا ہے کہ ایجنٹوں کو 21 سے 22 لاکھ روپے فی کس دے کر بھیجا تھا۔خیال رہے کہ چند روز…

حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کے لیے اسپیکر نے اپنی خدمات پیش کردیں

اسلام آباد:حکومت اوراپوزیشن کے درمیان مذاکرات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے اپنی خدمات پیش کردیں۔اسپیکر ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اپوزیشن مذاکرات کے لیے میرا آفس اور گھر ہر وقت حاضر ہے، حکومت اپوزیشن میں تلخیاں…

پاکستانی وزرا کی تنخواہوں میں 900 فیصد اضافہ؛ امریکا کا ردعمل آگیا

واشنگٹن:پاکستان میں صوبائی وزرا اور مشیروں کی تنخواہوں میں بے پناہ اضافے پر امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان کی معمول کی پریس بریفنگ میں ایک صحافی نے پوچھا کہ پاکستان میں…