پاکستان
مصنوعی سیاسی بحران پیدا کرنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی: نوازشریف
لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ مصنوعی سیاسی بحران پیدا کرنے کی کسی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔سابق وزیر اعظم نوازشریف سے رہنما مسلم لیگ (ن) اور سینیٹر…
لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم کالعدم قرار دے دیا
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی اپیل منظور کرتے ہوئے چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا سنگل بینچ کا حکم کالعدم قرار دیدیا۔یاد رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے گزشتہ برس 6 ستمبر کو چیئرمین نادرا کو ہٹانے کا حکم دیتے…
سیاست میں عدم برداشت کی صورتحال درست نہیں: راجہ پرویز اشرف
سرگودھا: سابق وزیر اعظم و پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ سیاست میں عدم برداشت کی صورتحال درست نہیں، جمہوری عمل میں اخوت اور بھائی چارے کی فضا کی ضرورت ہے۔ میڈیا سے بات چیت…
مریم نواز کا ون ڈش کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے شادی کی تقریبات میں ون ڈش کی پابندی پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے شادی کی تقریبات میں ون ڈش کی خلاف ورزی کے واقعات پر شدید…
پاک بحریہ اور سعودی نیول فورسز کی مشترکہ مشق ’’افعی الساحل‘‘ اختتام پذیر
راولپنڈی: پاک بحریہ اور رائل سعودی نیول فورسز کی سپیشل آپریشن فورسز کے مابین مشترکہ مشق ’’افعی الساحل‘‘ کراچی میں اختتام پذیر ہوگئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمانڈر کوسٹ رئیر ایڈمرل فیصل امین…
پشاور میں بی آر ٹی سروس کو دیگرعلاقوں تک توسیع دینےکا فیصلہ
پشاور: پشاور میں بڑھتی ہوئی ضرورت اور رش کے پیش نظر بی آر ٹی سروس کو دیگر علاقوں تک توسیع دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت اجلاس میں رنگ روڈ، باڑہ…
پاکستان تحریک انصاف کی ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کیلئے نئی درخواست
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کیلئے نئی درخواست دی گئی ہے۔پی ٹی آئی نائب صدر پنجاب اکمل خان باری نے 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت کیلئے درخواست دی۔…
اسحاق ڈار کی یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات
نیویارک: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امن و سلامتی، ترقی اور ماحولیاتی تبدیلی سمیت عالمی…
سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں: آئینی بنچ
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے فیصلوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس امین الدین خان نے وکیل لطیف کھوسہ سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ اس کیس میں سپریم…
جرمنی، فرانس، کمبوڈیا اور برازیل سمیت 7 ممالک سے مزید 20 پاکستانی ڈی پورٹ
لاہور: جرمنی، فرانس، کمبوڈیا اور برازیل سمیت 7 مختلف ممالک سے مزید 20 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق برازیل میں 4 پاکستانیوں نے اگلی پرواز پر جانے سے انکار کیا اور امیگریشن سے سیاسی پناہ…