پاکستان

اس کیٹا گری میں 1576 خبریں موجود ہیں

غزہ میں جنگ بندی: جماعت اسلامی کا کل یوم تشکر منانے کا اعلان

لاہور: غزہ میں جنگ بندی معاہدے کے بعد جماعت اسلامی نے کل ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا اعلان کر دیا۔امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل اور حماس کی جنگ بندی کے بعد…

سندھ حکومت کا ملازمین کیلئے الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ

کراچی: حکومت سندھ نے بے کار گاڑیاں ایک ماہ کے اندر نیلام کرنے اور کراچی کے سرکاری ملازمین کے لیے ای وی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت سندھ کابینہ کی…

پنجاب میں اسلحہ لائسنس میں ترمیم و تبدیلی کا عمل آن لائن کر دیا گیا

لاہور: محکمہ داخلہ پنجاب نے اسلحہ لائسنس کے حوالے سے اقدام اٹھاتے ہوئے صوبے میں شہریوں کی سہولت کیلئے انفرادی اسلحہ لائسنس میں ترمیم و تبدیلی کا عمل آن لائن کر دیا۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق شہری اسلحہ…

کوئٹہ سمیت بلوچستان میں بارش اور برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان میں بارش اور برف باری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیامحکمہ موسمیات کے آئندہ 24 گھنٹوں میں بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا جبکہ پہاڑی علاقوں میں موسم…

پاکستان کا غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم

اسلام آباد: پاکستان نے غزہ میں جنگ بندی معاہدے کا خیرمقدم کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ 15 جنوری 2025 کو ہونے والی غزہ جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہیں، پاکستان معاہدے پر فوری اور مکمل عمل…

سپریم کورٹ میں 26ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس کی سماعت کرنے والا بنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس سننے والا بنچ ٹوٹ گیا۔26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے کی۔ سماعت کے دوران…

وزارت داخلہ کا نئی نادرا موبائل ایپ لانچ کرنے اور 3 نئے ریجنل دفاتر کے قیام کا فیصلہ

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے نئی نادرا موبائل ایپ لانچ کرنے اور 3 نئے ریجنل دفاتر کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 17 جنوری سے پاک آئی ڈی ویب سائٹ بند کی جا…

لاہور میں سردی کا راج برقرار، آج سورج اور بادلوں کی آنکھ مچولی جاری رہے گی

لاہور: صوبائی دارالحکومت لاہور میں سردی کی شدت برقرار ہے، شہر میں آج دن بھر سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 7 جبکہ…

ٹرمپ کی تقریب حلف برداری، بلاول کو دعوت نامہ موصول

امریکاکے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں شرکت کیلئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو دعوت نامہ موصول ہوگیا۔ ذرائع نے بتایاکہ بلاول بھٹو زرداری آئند چند دنوں میں امریکا روانہ ہوں گے۔ ذرائع کا…

سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد:وزارت خارجہ نے سعودی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی تفصیلات ایوان میں پیش کر دیں جس کے مطابق سعودی عرب کی مختلف جیلوں میں 10 ہزار 279 پاکستانی قید ہیں۔ وزارت خارجہ کی جانب سے پیش کی گئیں دستاویز…