پاکستان
کون مذاکرات نہیںچاہتا، محسن نقوی نے خفیہ ہاتھ کا بتا دیا
اسلام آباد: وزیرداخلہ محسن نقوی کاکہنا ہے کہ حکومت کسی صورت جانی نقصان نہیں چاہتی ،کوشش تھی کہ اسلام آباد کی سڑکوں پرتماشہ نہ بنے، پی ٹی آئی قیادت بھی خون خرابہ نہیں مذاکرات چاہتی ہے مگر خفیہ ہاتھ ہونے…
راستوں کی بندش: اسلام آباد اور راولپنڈی میں پیٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ترجمان آئل ٹینکرزکانٹریکٹرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ راستوں میں رکاوٹوں کے سبب اسلام آباد اور راولپنڈی میں ڈیپوز سے پیٹرول پمپوں تک سپلائی…
فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں: مریم نواز
لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نےکہا ہے کہ فسادی اور شرپسند سیاسی تاریخ کا خونی باب لکھ رہے ہیں۔ ایک بیان میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے شرپسندوں کی گاڑی سے رینجرز اہلکاروں کو کچل…
بیلاروس کےساتھ معاہدوں کوعملی جامہ پہنائیں گے : وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، بیلاروس کےساتھ معاہدوں کوفوری عملی جامہ پہنائیں گے۔بیلا روس کے صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب…
اسلام آباد میں فوج طلب، شرپسندوں کو موقع پر ہی گولی مارنے کا حکم
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران انتشار سے نمٹنے کیلئے اسلام آباد میں فوج طلب کرلی گئی ہے، وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن جا ری کردیا۔ ذرائع کے مطابق آرٹیکل 245 کے تحت پاک فوج کو بھی بلا…
بشریٰ بی بی کیا منصوبہ لیکر آئیں، عطاء تارڑنے خطرناک انکشاف کردیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان کی اہلیہ، سابق خاتون اول بشریٰ بی بی لاشیں گرانے کا منصوبہ لیکر اسلام آباد آئی ہیں، ان کا پراسیس خون خرابے سے چلتا ہے…
پی ٹی آئی احتجاج: شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی، 4 اہلکار شہید
اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاجی مظاہرے کے دوران سری نگر ہائی وے پر شرپسندوں نے رینجرز اہلکاروں پر گاڑی چڑھا دی جس سے 4 رینجرز اہلکار شہید جبکہ 5 رینجرز اور 2 پولیس کے جوان شدید زخمی…
صدر مملکت، وزیرداخلہ کی شاہراہ سرینگر پررینجرز اہلکاروں پر حملے کی مذمت
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیرداخلہ محسن نقوی نے شاہراہ سرینگر پر رینجرز اہلکاروں پر حملے کی شدید مذمت کی ہے ۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں مظاہرین اور سکیورٹی اہلکاروں کے مابین تصادم…
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور پر امن اجتماع کی حمایت کرتے ہیں: امریکا
واشنٹگن: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی اظہار اور پر امن اجتماع کی حمایت کرتا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ مظاہرین سے…
پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے احتجاج کے سبب اسلام آباد آنیوالے تمام راستے آج بھی بند ہیں جبکہ جڑواں شہروں میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی گئی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد…