پاکستان
پاکستان میں اکثریت پسند کی شادی کی مخالف، سروے میں انکشاف
لاہور:پاکستان میں 52 فیصد پاکستانی پسند کی شادی کے مخالف ہیں۔یہ انکشاف حال ہی میں گیلپ پاکستان کے سروے میں ہوا جس میں 52 فیصد افراد نے کہا کہ وہ پسند کی شادی کی بالکل حمایت نہیں کرتے جب کہ…
کسی کو ملکی مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دیا جا سکتا: وزیر اعظم کا دو ٹوک اعلان
لاہور: وزیر اعظم نے دو ٹوک اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ کسی کو بھی انارکی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، کسی کو بھی پاکستان کے مفادات اور ترجیحات سے کھیلنے نہیں دیا جاسکتا۔ وزیر اعظم شہباز شریف…
آخری سانس تک عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑی ہوں، بشریٰ بی بی
اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کارکنوں سے کہا ہے کہ میں آخری سانس تک عمران خان کی رہائی کے لیے کھڑی ہوں، پٹھان ایک غیرت مند قوم ہے مجھے امید ہے وہ…
پی ٹی آئی قافلے اسلام آباد کی جانب گامزن، سکیورٹی ہائی الرٹ،راستے بند
اسلام آباد:رات برہان انٹرچینج کے قریب ڈھوک گھر میں گزارنے کے بعد پی ٹی آئی کا قافلہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی قیادت میں اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہو گیا ہے۔ پی ٹی آئی…
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان متعدد مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
اسلام آباد: پاکستان اور بیلاروس کے درمیان متعددمفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔پاکستان بیلا روس بزنس فورم کےد وران دونوں ممالک کے درمیان مفاہمتوں اور معاہدوں پر دستخط ہوئے، پاک بیلاروس 5سالہ تعاون پر نیوٹریفوڈ اینڈ فارماسیوٹیکل کمپنی اور بیلاکٹ…
لاہور سمیت 4 اضلاع میں تعمیراتی کام کرنے اور دفاتر کو مکمل عملہ بلانے کی اجازت مل گئی
لاہور: اسموگ کی صورتحال میں بہتری کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور سمیت 4 اضلاع میں تعمیراتی کام کی اجازت دےدی۔ ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور، گوجرانوالہ، ملتان اور فیصل…
پنجاب میں کتنے لوگ احتجاج کیلئے نکلے ، عظمیٰ بخاری نے حیر ان کن تعداد بتادی
لاہور: صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی فائنل کال پٹ گئی، پنجاب سے صرف 80 لوگ باہر نکلے جنہیں گرفتار کرلیا گیا،لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا…
خواتین ریڈ لائن، تشدد یا ظلم کسی صورت برداشت نہیں: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ خواتین میری ریڈ لائن ہیں، خواتین پر تشدد یا ظلم قطعاً برداشت نہیں۔خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا…
لاہور: کئی مقامات پر سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، بس اڈے بدستور بند
لاہور: لاہور میں کئی مقامات پر سڑکوں سے رکاوٹیں ہٹا دی گئیں، شہر میں داتا دربار، آزادی چوک اور شاہدرہ پر ٹریفک جزوی طور پر بحال ہو گئی ہے۔کنٹینرز اور ٹرکوں کو ہٹا کر ایک گاڑی کے گزرنے کا راستہ…
سموگ کی شدت میں کمی، پابندیوں میں مزید نرمی
لاہور: پنجاب حکومت نے سموگ کی شدت میں کمی کے بعد پابندیوں میں مزید نرمی کردی۔ڈی جی ماحولیات ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور سمیت چار اضلاع میں تعمیراتی کام کی اجازت دے دی گئی،…