پاکستان
عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں، فضل الرحمٰن
اسلام آباد:مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عمران خان کی رہائی کی کوششوں میں میرا کوئی کردار نہیں ہے۔جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیشہ آئین اور جمہوریت…
قاضی صاحب کی جان چھوڑ دیں‘، آئینی بینچ نے درخواست خارج کردی
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور بلوچستان ہائیکورٹ تعیناتی سے متعلق درخواست خارج کردی۔سپریم کورٹ کے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 6 رکنی بینچ نے قاضی فائز عیسیٰ…
سیالکوٹ؛سرکاری ہسپتال کے آپریشن تھیٹر سے لڑکی کی 3 دن پرانی لاش برآمد
سیالکوٹ سرکاری ہسپتال کے آپریشن تھیٹر سے نوجوان لڑکی کی 3 دن پرانی برہنہ لاش برآمد ہوئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کاکہنا ہے کہ سیالکوٹ میں گورنمنٹ علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال کے آپریشن تھیٹر سے لڑکی کی برہنہ حالت…
پنجاب میں شدید دھند اور سموگ کا راج، لاہور آج بھی پہلے نمبر
لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں شدید دھند اور سموگ کا راج ہے، صوبے کے بیشتر اضلاع میں آج ہلکی بارش کی پیشگوئی بھی کی گئی ہے۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث حد نگاہ…
توشہ خانہ ٹو کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستیں مسترد کر دی گئیں۔اڈیالہ جیل میں توشہ خانہ ٹو ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ…
عمران خان کیخلاف اسلام آباد میں کتنے مقدمات درج ہیں، پولیس نے عدالت کو بتادیا
اسلام آباد:عمران خان کے خلاف اسلام آباد میں درج مقدمات کے حوالے سے پولیس نے عدالت کو تفصیلات سے آگاہ کردیا۔بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت اسلام آباد…
اڈیالہ جیل کا قیدی خونی انقلاب کے خواب دیکھ رہا ہے: عظمٰی بخاری
لاہور :وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کا قیدی خونی انقلاب کے خواب دیکھ رہا ہے۔اڈیالہ جیل کے قیدی کو جیل سے نکلنے کےلئے لاشوں کی ضرورت ہے۔لاشوں کی سیاست بانی پی ٹی آئی کا…
خاتون نے پڑوسی کے گھر سے 20 تولہ سونا چوری کرکے عمرہ کرلیا
کراچی: خاتون نے پڑوسی کے گھر سے 20 تولہ سونا چوری کرکے عمرہ کرلیا۔پولیس کے مطابق لیاری کے علاقے بغدادی میں خاتون نے پڑوسی کے گھر سے 20 تولہ سونا چوری کیا اور اسے فروخت کرکے عمرہ ادا کرلیا۔ بغدادی…
دفتر خارجہ کی خواجہ آصف کیساتھ بیرون ملک بدتمیزی کی مذمت
اسلام آباد: دفتر خارجہ نے وزیر دفاع خواجہ آصف کے ساتھ بیرون ملک بدتمیزی کی مذمت کی ہے۔ہفتہ وار پریس بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا تھا کہ خواجہ آصف کو دھمکیوں اور گالیوں کی مذمت…
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات نہ کئے تو بہت نقصان ہو گا: وزیراعظم
باکو: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے بروقت اقدامات نہ کئے گئے تو مستقبل میں بہت نقصان ہوگا۔آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کاپ 29 کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز…