پاکستان

اس کیٹا گری میں 1178 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں 50 فیصد دفتری عملے سے ورک فرام ہوم لینے کی ہدایات، مراسلہ جاری

لاہور:پنجاب میں دفتروں کے 50 فیصد عملے کو گھر سے کام کرنے کے بارے میں مراسلہ جاری کردیا گیا۔ڈی جی ماحولیات پنجاب ڈاکٹر عمران حامد نے 4 ڈویڑنز کے تمام نجی دفتروں کے 50 فیصد عملے کو آن لائن کام…

عمران خان سے ملاقات کیلئے جانیوالے پی ٹی آئی قائدین گرفتار، کچھ دیر بعد رہا

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کے لیے جانے والے تحریک انصاف کے رہنماؤں کو پنجاب پولیس نے گرفتار کرلیا تاہم کچھ دیر بعد انہیں رہا کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی قائدین بانی تحریک…

چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط

لاہور:حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر ڈٹ گیا۔ذرائع کے مطابق حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا خط…

دھواں چھوڑنے والی چھوٹی اور بڑی گاڑیوں کیخلاف سخت حکمت عملی تیار

لاہور:سموگ کے تدارک کیلئے محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ کی جانب سے حکومت اور عدالتی احکامات کی روشنی میں دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف نئی حکمت عملی تیار کر لی گئی۔ اس حوالے سے محکمہ ٹرانسپورٹ اینڈ ماس ٹرانزٹ…

محسن نقوی کا اسلام آباد میں نئی سڑکوں کے نام شہداء سے منسوب کرنے کا اعلان

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں تعمیر ہونے والی نئی سڑکوں کے نام شہداء سے منسوب کرنے کا اعلان کر دیا۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی گلبرگ میں سربراہ مسلم لیگ (ق) چودھری شجاعت حسین کی رہائشگاہ…

نمونیا سے بچاؤ اور بروقت علاج کی آگاہی اجتماعی ذمہ داری ہے: مریم نواز

جنیوا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نمونیا سے بچاؤ اور بروقت علاج کی آگاہی اجتماعی ذمہ داری ہے۔نمونیا سے بچاو¿ کے سلسلے میں عالمی دن پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ نمونیا…

پی آئی اے سمیت پاکستانی ایئر لائنز کی یورپی ممالک میں بحالی کا امکان

کراچی:یورپی ممالک میں پی آئی اے سمیت تمام پاکستانی ایئر لائنز کی بحالی کیلئے نادر موقع سول ایوی ایشن کے ہاتھ آگیا۔ذرائع کے مطابق یورپی ایئرسیفٹی کمیٹی کا اہم ترین اجلاس آئندہ ہفتے 19 نومبر کو برسلز میں شروع ہوگا،…

آئی ایم ایف کے مطالبات کم نہ ہوسکے ، پاکستان سے ڈومورکا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح پر مذاکرات کے آغاز کے ساتھ ہی پاکستان نے پیر کے روز آئی ایم ایف کو مطلع کیا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران ٹیکس مشینری نے…

چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کی جاسکتی ہے: بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا

نئی دہلی :آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے اب بھارتی میڈیا نے نیا شوشہ چھوڑ دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا جارہا ہے کہ ہائبرڈ ماڈل سے انکار پر آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی جنوبی افریقا منتقل کردی جائے…

پنجاب اور خیبرپختونخوا پر سموگ کے ڈیرے، لاہور ایک بار پھر آلودہ ترین شہر

لاہور: پنجاب اور خیبرپختونخوا میں زہریلے دھویں کے باعث فضاؤں میں دھندلا پن محسوس ہونے لگا، آلودہ فضا نے سانس لینا بھی محال بنا دیا۔دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی لاہور پہلے نمبر پر ہے، شہر میں سموگ…