پاکستان

اس کیٹا گری میں 1178 خبریں موجود ہیں

لاہور میں اسموگ کا راج، بیماریاں پھیلنے لگیں

لاہور: بھارت سے آنے والی تیز ہواو¿ں نے لاہور میں فضائی آلودگی انڈیکس ایک ہزار پر پہنچا دیا جس کے باعث شہری بیمار ہونے لگے۔موسمیاتی ماہرین نے شہریوں کو خبردار کر دیا کہ آئندہ 48 گھنٹے اسموگ کی شدت برقرار…

وزیراعلیٰ کے پی کے حکومت چلانے کے اہل نہیں، وزیر اطلاعات

اسلام آباد:وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب اور قطر انتہائی کامیاب رہا، وزیراعظم اپنا دورہ مکمل کر کے وطن واپس آ گئے ہیں بالخصوص دورہ سعودی عرب میں ہونے والی ملاقاتیں نتیجہ خیز…

سینیٹ قائمہ کمیٹی نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد بڑھانے کا بل منظور کرلیا

اسلام آباد:سینیٹ قائمہ کمیٹی انصاف نے سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کا بل منظور کرلیا، پی ٹی ائی اور جے یو ائی نے مخالفت کردی۔ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے کے معاملے میں پیش…

امریکی سفارتخانے کے وفد کی اڈیالہ جیل آمد، 3 قیدیوں سے ملاقات

راولپنڈی: امریکی سفارتخانے کے وفد نے اڈیالہ جیل میں قید 3 ملزمان سے ملاقات کی۔جیل ذرائع کے مطابق امریکی سفارتخانے کے 3 رکنی وفد کو اڈیالہ جیل میں اسیر 3 ملزمان تک قونصلر رسائی دی گئی، امریکی سفارتخانے کے وفد…

غریب و متوسط لوگوں سے حج اخراجات قسطوں میں لینے کی تجویز

اسلام آباد:وزارت مذہبی امور نے غریب و متوسط لوگوں سے حج اخراجات قسطوں میں لینے کی تجویز پیش کر دی۔ذرائع کے مطابق حج فیس قسطوں میں ادائیگی کی تجویز کابینہ کو ارسال کر دی گئی ہے، وزرات مذمبی امور کی…

مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ کوشش ہے ٹیکس نیٹ میں اضافہ کیا جائے کیونکہ ہم مفت میں حکومت نہیں چلا سکتے۔ سینیٹ اجلاس میں وزارت منصوبہ بندی کی جانب سے پیش کیے گئے…

آصف زرداری کے پاؤں میں چوٹ کے باعث دورہ چین مؤخر

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا دورہ چین مؤخر ہوگیا۔ذرائع کے مطابق صدرآصف زرداری نے رواں ماہ چین کے دورے پر جانا تھا جو ان کے پیر میں فریچکر کے سبب مؤخرکردیا گیا ہے صدر آصف زرداری کا…

کیسز 18,18سال کیو ں چلتے ہیں، چیف جسٹس نے نشاندہی کردی

اسلام آباد ،چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ بعض اوقات سپریم کورٹ کے ایک جملہ لکھنے سے 18، 18 سال کیسز چلتے رہتے ہیں۔چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے اراضی تنازع کیس کی…

کیا عمر ان خان سے اب موسم پربات کریں ؟اسد قیصر برس پڑے

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ عمران خان سے ملاقات کے لیے گئے تو کہا گیا کہ سیاست پر بات نا کریں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے…

ملزم کو اب 3 کے بجائے 6 ماہ زیر حراست رکھا جا سکے گا ،بل پیش

اسلام آباد ،انسداد دہشتگردی قانون میں ترمیم قومی اسمبلی میں پیش کر دی گئی، انسداد دہشتگردی ایکٹ کی شق 11 ذیلی شق 4 ای میں ترمیم کی تجویز دی گئی ہے۔ بل کے مطابق ٹارگٹ کلنگ ، اغوا برائے تاوان،…