پاکستان
لندن میں قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملہ ، وزیر داخلہ کا سخت اقدام
وزیر داخلہ محسن نقوی نے لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی گاڑی پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے پاکستان ہائی کمیشن کے حکام کو فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔وزیر داخلہ نے نادرا کو حملہ آوروں کی شناخت…
پی ٹی آئی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست سے مستعفی ہوگئیں
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست مستعفی ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق سینیٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفا دیا ہے۔ ثانیہ نشتر نے اپنا استعفا سینیٹ سیکریٹریٹ…
پنجاب حکومت نے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا
پنجاب حکومت نے ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کرتے ہوئے ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ کی صورتحال میں جنگی بنیادوں پر کام کرنے اور ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کی۔صوبے بھر…
نئی قانون سازی پر ن لیگ، پی پی، جے یو آئی کی اہم مشاورت
اسلام آباد:نئی قانون سازی کے حوالے سے اسپیکر چیمبر میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، خورشید شاہ، نوید قمر، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے اجلاس میں شرکت کی۔مشاورتی اجلاس میں مجوزہ نئی قانون…
ڈاکٹر عافیہ کیلئے حکومتی کوششیں رائیگاں ،رہائی کے امکانات معدوم
اسلام آباد: ڈپٹی وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کے حوالے سے ابھی کامیابی نہیں ہوئی۔ چین-پاکستان اقتصادی راہداری (CPEC) کو پاکستان کے لیے چین کا “شاندار تحفہ” قرار دیتے ہوئے…
وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ سعودی عرب پہنچ گئے
ریاض: وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے۔وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ ان کا وفد بھی سعودی عرب پہنچ گیا ہے۔ ائیرپورٹ پر ڈپٹی گورنر ریاض پرنس محمد بن عبدالرحمان نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ اس کے علاوہ پاکستانی سفیر…
پنجگور، ڈیم پر کام کرنے والے مزدوروں پر فائرنگ، 5 جاں بحق
پنجگور میں نامعلوم مسلح ملزمان کی فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوگئے۔ صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ پنجگورکے علاقے پروم میں ڈیم کی دیکھ بھال پرمامور مقامی…
پی ٹی آئی نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ چیلنج کردیا
پی ٹی آئی نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبر کے فیصلے پر نظر ثانی اپیل دائر کردی۔ درخواست گزار کی…
بانی پی ٹی آئی کیلئے معافی تلافی کی خبریں ، خواجہ آصف نے کیا کہا؟جانیئے
اسلام آباد:وزیر دفاع اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی کی رہائی اور گنڈاپور کا غائب ہو کر پھر نمودار ہونا، یہ دونوں عوامل نورا کشتی اور معافی تلافی کی خبر دیتے…
سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد؟حکومت نے اہم فیصلہ کر لیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد میں اضافے سے متعلق بل قومی اسمبلی میں جمعہ کو پیش کیا جائے گا۔پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23کی جائے گی اور…