پاکستان
وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی
وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ نے مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی۔…
سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کر لیا
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت جاری ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26ویں آئینی ترمیم کا بل ایوان میں پیش کیا۔ جس کے بعد وزیر قانون نے آئینی ترامیم پر ووٹنگ کیلئے…
انٹراپارٹی الیکشن نظرثانی کیس : پی ٹی آئی کی لارجربینچ تشکیل دینے کی درخواست
سپریم کورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے اِنٹراپارٹی انتخابات سے متعلق کیس 21 اکتوبر کو مقرر ہے، کیس میں آئینی تشریح کا نکتہ موجود ہے، پہلے کیس سنتے ہوئے بینچ نے ایسا…
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں کیڈٹس کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ
آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں 150ویں پی ایم اے لانگ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ ہوئی ، 69ویں انٹیگریٹڈ کورس، 24ویں لیڈی کیڈٹ کورس اور 36ویں ٹیکنیکل گریجویٹ کورس کے کیڈٹس پاس…
وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی ملاقات، آئینی ترمیم کے حتمی مسودے پر مشاورت
وزیراعظم شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کے درمیان مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم کے حتمی مسودے پر مشاورت ہوئی، ملاقات میں…
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی بانی سے ملاقات
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنماؤں نے اڈیالہ جیل میں اپنے بانی سے ملاقات کی ہے۔ جیل ذرائع کے مطابق تحریکِ انصاف کا 5 رکنی وفد بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کر رہا ہے۔ تحریکِ انصاف کے وفد میں بیرسٹر…
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کیلئے وزیراعظم کے امریکی صدر کو لکھے خط کا متن سامنے آگیا
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا معافی اور رہائی کیلئے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے امریکی صدر جوبائیڈن کو لکھے گئے خط کا متن سامنے آگیا۔ خط میں وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی صدر سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی سزا…
اقوام متحدہ کی نمائندہ کا پاکستان سے مجوزہ آئینی تبدیلیوں پر نظر ثانی کا مطالبہ
اقوام متحدہ کی نمائندہ خصوصی نے ججوں اور وکلا کی آزادی سے متعلق حکومت پاکستان پر زور دیا ہے کہ وہ مجوزہ 26ویں آئینی ترمیم پر نظرثانی پر غور کرے۔ 14 اکتوبر کو وفاقی حکومت کو لکھے گئے ایک خط…
روڈا میں صحافیوں کیلیے مختص پلاٹس پر سٹے آرڈر کیساتھ کیس بھی ختم
وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ روڈا میں صحافیوں کے لیے مختص پلاٹس پر سٹے آرڈر کیساتھ کیس بھی ختم ہو گیا ہے۔ اس سکیم کے لیے اہل تمام لوگوں کو 5 مرلے کے پلاٹس ملیں گے,…
پی ٹی آئی احتجاج؛ راولپنڈی کے مختلف مقامات رکاوٹیں کھڑی کر دی گئیں
راولپنڈی : پاکستان تحریک انصاف کی بعد نماز جمعہ ملک بھر میں ضلعی سطح پر احتجاج کی کال کے معاملے پر راولپنڈی میں مختلف شاہراؤں پر رکاوٹیں کھڑی کرکے بند کر دی گئیں۔ شاور روڈ پر چیئرنگ کراس کے قریب…