پاکستان
وزیراعظم کا شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ
وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔ وزیراعظم نے عشائیے میں شرکت کےلیے آنے والے تمام سربراہان مملکت اور دیگر مہمانوں کا استقبال کیا۔ عشائیے میں روس، تاجکستان، کرغیزستان،…
پاکستان اور تاجکستان کے مابین دوستی اور تعاون کا پائیدار رشتہ ہے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے مابین دوستی اور تعاون کا پائیدار رشتہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور تاجکستان کے وزیراعظم قاہر رسول زادہ کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے…
قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس میں 26ویں آئینی ترمیم پر بحث کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں کافی…
ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے اور ہم اس کی کامیابی چاہتے ہیں، آرمی چیف
اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے ہم صرف پاکستان کو دیکھ رہے ہیں اور اسی کی کامیابی چاہتے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے…
طالبہ سے مبینہ زیادتی: طلبہ دوسرے روز بھی سراپا احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا
لاہور: نجی ٹی وی چینل کے مطابق نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے کے خلاف حکومتی یقین دہانیوں اور تحقیقاتی کمیٹی کے اعلان کے باوجود طلبہ دوسرے دن بھی احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔…
صدر مملکت سے چینی وزیراعظم کی ملاقات، اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے ملاقات کی ہے۔ منگل کو دورہ پاکستان پر موجود چینی وزیر اعظم لی چیانگ نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس کے دوران پاکستان اور…
آج کے مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آج کے مخالفین ماضی میں وفاقی آئینی عدالت کی حمایت کر چکے ہیں۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 2007ء سے ہر الیکشن میں عدالتی اصلاحات…
نجی کالج واقعہ کے حوالے سے ابھی تک کسی بچی کی جانب سے پولیس کو رپورٹ نہیں کیا گیا: عظمٰی بخاری
لاہور : وزیر اطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے کہا ہے کہ نجی کالج واقعہ کے حوالے سے ابھی تک کسی بچی کی جانب سے پولیس کو رپورٹ نہیں کیا گیا۔ آج بھی ایک بچی کا نام لیا گیا ہے۔ اس…
شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، رکن ممالک کے درمیان کانفرنس کا انعقاد آج اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہوگا جبکہ تنظیم کا سربراہی اجلاس 16 اکتوبر کو ہوگا۔ وزیر…
کل پی ٹی اےکی جانب سے کونسی سمزبند کی جانیوالی ہیں؟
پاکستانی ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے بتایا ہے کہ کل سے کونسی موبائل فون سمز بند کردی جائیں گی۔سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیان میں پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ کل سے فوت شدہ افراد…