بڑا آدمی

پطرس بخاری”جی سی لاہور” کے پرنسپل تھے۔ایک صاحب ان سے دفتر ملنے آئے۔پطرس اس وقت کچھ لکھنے میں مصروف تھے۔بنا دیکھے بولے “برائے مہربانی تشریف رکھیے۔”وہ شخص تھوڑا حیران ہوئے اور بولے :”میں لاہور کا ڈپٹی کمشنر ہوں۔”
پطرس نے ان کی طرف دیکھے بغیر جواب دیا:” تو آپ دو کرسیوں پر بیٹھ جائیں”۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں