1 گوشت (اُبال لیں) 1 کلو
2 دہی 3/4 کپ
3 کریم 1/2 کپ
4 نمک حسب ذائقہ
5 ثابت دھنیا 1/2 کھانے کا چمچہ (بھون کر کوٹ لیں)
6 زیرہ (بھون کر کوٹ لیں) 1/2 کھانے کا چمچہ
7 لہسن کے جوئے (چوپ کر لیں)
8 عدد8 ادرک (چوپ کر لیں) 1 انچ کا ٹکڑا
9 ہری مرچیں (چوپ کر لیں)
10 عدد10 ہرا دھنیا (چوپ کر لیں) 1 گٹھی
11 تیل 3/4 کپ
12 پیاز (چوپ کی ہوئی) 1 کپ
تیار کرنے کی ترکیب
کڑاہی میں تیل گرم کریں۔
2اس میں پیاز ڈال کر اتنا فرائی کریں کہ پیاز نرم ہو جائے۔
3پیاز میں گوشت‘لہسن‘ادرک‘ہرا دھنیا‘دہی اور نمک ڈال کر بھونیں اور 1/2 کپ پانی ڈال دیں ڈھک کر ہلکی آنچ پر 5 منٹ پکائیں۔
4اس میں کُٹا ہوا زیرہ‘دھنیا‘ہری مرچیں اور کریم ڈال کر مکس کر دیں۔
5سرونگ ڈش میں نکال کر اور تافتان کے ساتھ شروع کریں۔