کراچی:پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے باعث سٹاک مارکیٹ کریش کر گئی، جس سے سرمایہ کاروں کے اربوں روپے ڈوب گئے۔
نجی ٹی وی کےمطابق ملک میں جاری سیاسی صورتحال کے باعث سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی پر سٹاک مارکیٹ گراوٹ کا شکار ہے،100 انڈیکس 95ہزار پوائنٹس سے بھی نیچے گر گیا۔ہنڈرڈانڈیکس میں3899پوائنٹس کی کمی ہوئی،100انڈیکس 94ہزار180پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found