تل ابیب: فلسطین میں ظلم و جبر کی تاریخ رقم کرنے والے صیہونیوں کی اپنی باری بھی آ گئی، حزب اللہ کے ہاتھوں تباہی کا ذکر کرتے اسرائیلی میئر زار و قطار رو پڑا۔
اسرائیلی میئر نے حالیہ ایرانی حملوں سے ہونے والے نقصان کی حقیقت بیان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا ایک شہر صفہ ہستی ہی سے مٹ چکا ہے، جبکہ دو تہائی شہری اپنا گھر چھوڑ چکے ہیں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سڑکوں پر گڑھے پڑے ہوئے ہیں اور کوئی ٹھیک کرنے والا نہیں ہے، شہریوں کو بالکل تحفظ فراہم نہیں کیا جا رہا ہے۔










