Buy website traffic cheap

چوہدری نثار

”منہ کھول دیا تو نوازشریف منہ دکھانے کے قابل نہیں رہینگے“ چوہدری نثار شریف خاندان پر برس پڑے

اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنمائ چوہدری نثار کا اڈیالہ روڈ پر کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر تحریک انصاف میں 10 خامیاں ہیں تو ن لیگ میں 100 خامیاں ہیں. چودھری نثار نے 2018 کے عام انتخابات میں آزاد حیثیت میں انتخاب میں حصہ لینے کا بھی اعلان کردیا. ان کا کہنا تھا کہ پارٹی نے ٹکٹ‌ سیاسی یتیموں کو دے دئیے ہیں.
ان کا مزید کہنا تھا کہ بہت سے غلط بیانات ان سے منسوب کیے جا رہے ہیں جو کے غلط ہیں. انہوں‌ نے شریف خاندان کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر میں نے منہ کھول دیا تو نوازشریف منہ دکھانے کے قابل نہیں رہینگے.