Urdu Editor
غیرملکیوں کی پاکستانی سیاسی اجتماعات میں شرکت غیرقانونی ہے، دفتر خارجہ
اسلا م آباد، دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ حکومت کے تحریک طالبان پاکستان ( ٹی ٹی پی) سے کوئی مذاکرات نہیں ہورہے ہیں۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان متعدد مواقع پر کہہ چکا ہے…
محسن نقوی کی خاموشی سے آئی سی سی حکام سے اہم ملاقاتیں
لاہور،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے دبئی میں آئی سی سی حکام سے ملاقات کر کے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے پاکستان کا دبنگ مؤقف دہراتے ہوئے واضح کیا کہ ہمیں کوئی ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں، اگر اس کے…
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کا بھی ڈینٹل ڈگری کی مدت بڑھانے کافیصلہ
لاہور: پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے بھی ڈینٹل کی ڈگری کو 5 سالہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے اس سلسلے میں تمام یونیورسٹیوں کو احکامات جاری کردیئے۔ ترجمان پی ایم ڈی سی کے مطابق…
فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی کو عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ قرار دیدیا
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی کو عمران خان کی زندگی کیلئے خطرہ قرار دے دیا۔ایک انٹرویو میں سینیٹر فیصل واوڈا نے بشریٰ بی بی اور عمران خان سے متعلق کی گئی گفتگو میں…
صدر، وزیراعظم کا فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کیلئےغیرمتزلزل حمایت کا اعادہ
اسلام آباد: صدرآصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے فلسطینی عوام کے حق خودارادیت کیلئےغیرمتزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہےصدرآصف علی زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف نے فلسطین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پراپنے الگ الگ پیغامات میں فلسطینی عوام…
چیمپئنز ٹرافی میں بھارت کی عدم شرکت، دفتر خارجہ کا مؤقف سامنے آگیا
چیمپینز ٹرافی میں بھارت کی عدم شمولیت پر دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آگیا۔ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کا موقف ہے کہ کھیلوں کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہیے۔ آئندہ سال چیمپینز ٹرافی…
مطیع اللہ جان کے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ کا اے ٹی سی کافیصلہ معطل
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے صحافی مطیع اللہ جان کے دو روزہ جسمانی ریمانڈ کا انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ معطل کردیا۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ارباب محمد طاہر نے صحافی مطیع اللہ جان…
عورت کی آزادی: اسلامی نقطہ نظر
تحر یر سعیدہ نصیر عورت کی آزادی ایک ایسا موضوع ہے جو ہر دور میں زیر بحث رہا ہے۔ مختلف معاشروں اور مذاہب نے عورت کے مقام اور آزادی کے حوالے سے مختلف تصورات پیش کیے ہیں، لیکن اسلام نے…
دنیا کا سب سے بڑا تاش کا پتہ
مخصوص تاش کے پتے بنانے والے راب ہیلیفیکس نے دنیا کا سب سے بڑا تاش کا پتہ بنا کر دوسرا گینیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ رواں برس کے شروع میں راب نے تھری ڈی پرنٹنگ ٹیکنالوجی کا استعمال…
1 ہزار گھروں میں گھسنے والا جاپانی شخص گرفتار
جاپان میں پولیس نے 1 ہزار سے زائد گھروں میں بغیر اجازت گھسنے والے شخص کو گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق گرفتار 37 سالہ شخص نے اپنی حرکت کے بارے میں عجیب و غریب انکشاف کیا ہے۔…