سائنس اور ٹیکنالوجی

انسانی دماغ زبان کو سمجھنے میں جدید اے آئی ماڈلز سے مماثلت رکھتا ہے، تحقیق

انسانی دماغ بولے جانے والے الفاظ کو جس انداز میں سمجھتا ہے، وہ طریقہ کار حیران کن حد تک جدید آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈلز سے مشابہت رکھتا ہے۔ یہ انکشاف ایک تازہ سائنسی تحقیق میں کیا گیا…

انسانی دماغ زبان

دماغی صحت میں کمی، ماہرین نے بچاؤ کے طریقے بتا دیے

نیویارک: (نیوز ڈیسک) ماہرین صحت نے نئی تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ چالیس برس کی عمر کے بعد انسانی دماغ کی کارکردگی میں بتدریج کمی آنا شروع ہو جاتی ہے، تاہم چند عادات اپنا کر یادداشت اور ذہنی چستی…

دماغی صحت

میٹا نے جدید اے آئی اسمارٹ گلاسز متعارف کرا دیے

کیلیفورنیا: (نیوز ڈیسک) فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی میٹا نے مصنوعی ذہانت سے مزین نئے اسمارٹ گلاسز متعارف کرا دیے ہیں۔ کمپنی کے بانی مارک زکربرگ نے سالانہ ڈویلپرز کانفرنس “میٹا کنیکٹ” میں یہ اعلان کیا۔…

اسمارٹ گلاسز

چھٹی عظیم معدومی پر نئی تحقیق،سائنسدانوں میں اختلاف رائے

واشنگٹن: (سائنس ڈیسک) حالیہ برسوں میں ماہرین نے خبردار کیا تھا کہ انسانوں کی سرگرمیوں نے زمین کو چھٹی عظیم معدومی (Mass Extinction) کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ تاہم امریکی ماہرین کی نئی تحقیق کے مطابق حیاتیاتی تنوع میں…

چھٹی عظیم معدومی

چینی کمپنیوں کی توجہ اب جنیرک موٹاپا کم کرنے والی ادویات پر

بیجنگ/واشنگٹن: امریکی منڈی میں وزن کم کرنے والی مشہور ادویات کی طلب میں کمی کے بعد چینی کمپنیوں نے اپنی حکمت عملی بدل لی ہے اور اب وہ ان ادویات کے جنیرک ورژن تیار کرنے پر کام کر رہی ہیں۔…

چینی کمپنیوں

چیونٹیوں کی ایک رانی سے دو مختلف اقسام کی پیدائش، انوکھا انکشاف

پیرس: سائنسدانوں نے چیونٹیوں کی ایک ایسی عجیب تولیدی حکمت عملی دریافت کی ہے جو فطری حیاتیات کے اصولوں کو چیلنج کرتی ہے۔ تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ آئیبیریئن ہارویسٹر چیونٹی (Messor ibericus) کی رانی اپنے انڈوں سے دو…

چیونٹیوں کی ایک رانی

چین میں ڈائنوسار کے انڈے دریافت، عمر کا انکشاف

بیجنگ: چین کے صوبہ ہوبے کے علاقے چنگ لونگ شان فوسل ریزرو سے ملنے والے ڈائنوسار کے انڈے جدید سائنسی تحقیق کے مطابق تقریباً 8 کروڑ 60 لاکھ سال پرانے ثابت ہوئے ہیں۔ سائنس دانوں نے ان انڈوں کی عمر…

ڈائنوسار کے انڈے

رقص کرتے مکڑیوں کے ڈی این اے کا راز، نئی انواع کی تخلیق کی وضاحت کر سکتا ہے

سڈنی: (سائنس ڈیسک) آسٹریلیا کی رنگ برنگی رقص کرتے مکڑیوں “ڈانسنگ اسپائیڈرز” یا “پی کاک اسپائیڈرز” کے بارے میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے ڈی این اے میں موجود ایک پوشیدہ حصہ، جسے “ڈارک ڈی این اے”…

رقص کرتے مکڑیوں

ایکسولوٹل عالمی شہرت کے باوجود قدرتی مسکن میں ناپید

ایکسولوٹل (Axolotl) کو عام طور پر پاکستان یا اردو میں “میکسیکن سلمنڈر” کہا جاتا ہے، کیونکہ یہ مچھلی جیسے دکھائی دینے والا مگر حقیقت میں جل تھلی (amphibian) جانور ہے۔ لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ پاکستان میں اس کا…

ایکسولوٹل

خلا میں انسانی خلیات تیزی سے بوڑھے ہونے لگے، ’ڈارک جینوم‘ فعال

لاہور: ایک نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ خلا میں قیام انسانی اسٹیم سیلز (Stem Cells) پر منفی اثر ڈال کر انہیں عام حالات کے مقابلے میں تیزی سے عمر رسیدہ کر دیتا ہے۔ اس عمل کے دوران…

خلا