Uncategorized
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے گیارہویں جماعت 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا
لاہور: لاہور سمیت پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون (گیارہویں جماعت) 2026 کے سالانہ نتائج کا اعلان کر دیا۔ لاہور لاہور تعلیمی بورڈ کے مطابق انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں کامیابی کا تناسب 60.03 فیصد رہا، امتحان…
پاکستان کی ریاض پر حوثی حملے کی مذمت، سعودی خودمختاری کے تحفظ کا عزم
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر حوثی ملیشیا کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔ اپنے بیان میں وزیراعظم نے…
پہلے منتخب پارلیمنٹ بنائیں، پھر چھوٹے صوبے بنائیں: خواجہ سعد رفیق
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ریاستی رٹ قائم کرتے کرتے شہریوں کی رٹ ختم نہ کریں، پہلے منتخب پارلیمنٹ بنائیں، پھر چھوٹے صوبے بنائیں۔ سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے قومی…
کشمیر کاز کو نقصان نہیں پہنچنے دینگے: عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کشمیر کاز کو کبھی نقصان نہیں پہنچنے دیں گے اور نہ ہی کسی کو دھونس اور تشدد کے زور پر اپنی مرضی مسلط کرنے کی اجازت دی جائے گی۔…
مون سون بارشوں سے ملک میں ہونیوالے نقصان کی تفصیلات جاری
اسلام آباد: این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں مون سون بارشوں سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات کی تفصیلات جاری کر دیں۔ این ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بارشوں کے باعث مختلف…
گروپ کیپٹن عاصم قتل کیس کا ملزم 14 روزہ شناخت پریڈ کیلئے جیل منتقل
اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن عاصم طارق قتل کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت نے ملزم سعد عباسی کو 14 روزہ شناخت پریڈ کے لیے جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا۔ مقدمے…
محکمہ موسمیات نے ملک میں مون سون بارشوں کی نوید سنا دی
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں مون سون بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی کرتے ہوئے جولائی کے پہلے ہفتے میں مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارشوں، اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ محکمہ…
اسرائیل جنوبی لبنان پر حملوں سے باز نہ آیا تو فیصلہ کن جواب دیں گے: ایرانی فوج
تہران: ایرانی مسلح افواج کے مرکزی کمانڈ خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکوارٹر نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسرائیل جنوبی لبنان میں اپنی عسکری کارروائیاں سے باز نہ آیا تو فیصلہ کن جواب دیں گے۔ ایرانی فوجی ترجمان کی جانب سے…
وزیراعظم کا نومنتخب ایرانی سپریم لیڈ ر کوخط ، مبارکباددی
اسلام آباد:وزیراعظم شہبازشریف نے ایران کے نومنتخب سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کو خط لکھا ہے۔ وزیراعظم نےآیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر تعزیت کا اظہارکیا اورانہوں نے ایران کے برادر عوام اور امت مسلمہ کے لیے پاکستانی عوام…
کویت نے تیل کی پیداوار میں احتیاطی کمی کر دی
کویت سٹی: عرب میڈیا کے مطابق کویت نے تیل کی پیداوار میں احتیاطی تدابیر کے طور پر کمی کر دی۔ کویت حکام کے مطابق حالیہ کشیدگی اور ایران کی جانب سے حملوں کے خطرات کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا…