دنیا
دنیا چند آمر اور ظالم رہنماؤں کے ہاتھوں تباہی کا شکار ہو رہی ہے؛ پوپ لیو
ویٹکن سٹی ،کیتھولک مسیحیوں کے پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہوئے ایک بار پھر دنیا میں امن کے آفاقی پیغام کو اجاگر کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پوپ لیو نے…
اسرائیل کے لبنان پر حملے، 21 افراد شہید، متعدد زخمی
بیروت: لبنان کے مختلف علاقوں میں اسرائیل کے حملے،طبی عملے کے چار ارکان سمیت اکیس افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ لبنانی وزارت صحت کے مطابق مارچ سے جاری حملوں میں شہدا کی تعداد دوہزار 167 ہوگئی، سات ہزار اکسٹھ…
دنیا شہری تنصیبات پر امریکی اسرائیلی حملوں کا نوٹس لے: ایرانی صدر
تہران: ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دنیا کو امریکا اور اسرائیل کے شہری تنصیبات پر حملوں کا نوٹس لینا چاہئے۔ ایرانی صدر نے کہا کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے شہری تنصیبات پر حملوں…
عالمی برادری آبنائے ہرمز کی بحالی چاہتی ہے: چینی وزیر خارجہ کا عراقچی کو پیغام
بیجنگ: چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اپنے ایرانی ہم منصب کو بتایا ہے کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا بین الاقوامی برادری کا متفقہ مطالبہ ہے۔ چینی سرکاری بیان کے مطابق فون پر گفتگو کے دوران وانگ یی…
ایران نے غلط فیصلہ کیا تو ہم دوبارہ جنگ کیلیے تیار ہیں؛ امریکا
واشنگٹن ،صدر ٹرمپ اور وزیر دفاع نے ایران میں پھنسے اپنے پائلٹس کو نکالنے کے آپریشن بتادیا امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگستھ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہمارے مذاکرات کاروں کے بقول ایران کے پاس ایک خوشحال مستقبل کے…
لبنان اور اسرائیل 34 برس بعد آج براہ راست بات ہوگی: ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے لیے لبنان اور اسرائیل کے مذکرات آج شروع ہوں گے۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ لبنان اور اسرائیل کےدونوں ممالک کے رہنما 34 برس بعد براہ راست…
غزہ میں صیہونی فورسز کے حملے جاری، شہادتوں میں اضافہ
غزہ: جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی فورسز کے وحشیانہ حملے تاحال جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں اسرائیلی ڈرون حملے کے نتیجے میں مزید دو افراد شہید ہو گئے۔ رپورٹس کے مطابق جنگ بندی کے…
امریکی صدر کا ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کا دعویٰ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ جلد ختم ہونے کے قریب ہے۔ فاکس نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ تہران کسی بھی طرح معاہدہ کرنا…
دشمن ممالک کے جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں دیںگے، ایرانی فوج
تہران: ایرانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایسے تیل بردار جہاز یا بحری جہاز جو ایران کے دشمن ممالک سے تعلق رکھتے ہیں، انہیں آبنائے ہرمز سے گزرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی…
غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری، بچوں سمیت 11 فلسطینی شہید
غزہ: غزہ میں جنگ بندی کے باوجود اسرائیلی حملے جاری ہیں اور تازہ کارروائیوں میں کم از کم 11 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں معصوم بچے بھی شامل ہیں۔ غزہ کی سول ڈیفنس اتھارٹی کے مطابق شمالی غزہ میں ہونے…