پاکستان

ٹرمپ کا لبنان میں 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان میں 10 روز کیلئے جنگ بندی کا اعلان کردیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے لبنان کے صدر جوزف عون اور اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو کے ساتھ انتہائی شاندار…

لبنان میں

وزیراعظم کی امیرِ قطر سے ملاقات، دفاع اور توانائی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

دوحہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں…

امیرِ قطر سے

تہران میں فیلڈ مارشل کی سپیکر باقر قالیباف سے ملاقات

تہران: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر باقر قالیباف سے ملاقات کی۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ ملاقات تہران میں ہوئی جہاں دونوں رہنماؤں نے باہمی امور پر گفتگو کی۔ اس سے ایک روز قبل…

تہران میں فیلڈ مارشل

درآمدی گیس بند ہونے سے عارضی لوڈشیڈنگ، بحران جلد حل ہو جائیگا: وزیر توانائی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ یکم اپریل سے درآمدی گیس بند ہے جس کے باعث یہ عارضی لوڈشیڈنگ ہے، پوری امید ہے چند دنوں کےاندر بحران حل ہو جائے گا۔…

درآمدی گیس

پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کر رہا ہے: دفتر خارجہ

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان امریکا اورایران کے درمیان ثالثی کا اہم کردار ادا کر رہا ہے، 21 گھنٹوں پر مبنی مذاکراتی عمل مجموعی طور پر تعمیری رہا، پاکستان خطے میں امن کیلئے پر عزم ہے۔…

پاکستان امریکا اور ایران ک

پاکستانی قیادت کشیدگی میں کمی کیلئے مثبت کردار ادا کر رہی ہے: محمد اورنگزیب

واشنگٹن: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ پاکستانی قیادت خطے میں کشیدگی کم کرنے کیلئے مثبت کردار ادا کر رہی ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکی نیوز چینل کے پروگرام میں گفتگو کہا کہ اسلام آباد مذاکرات…

پاکستانی قیادت

پاک بحریہ کا مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاک بحریہ کی جانب سے مقامی طور پر تیار کردہ جہاز سے داغے جانے والے اینٹی شپ میزائل کا کامیاب تجربہ کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق میزائل نے تیز رفتاری کے ساتھ طویل فاصلے پر اپنے…

پاک بحریہ کا

پاکستان، برطانیہ کا معدنی شعبے کی ترقی کیلئے بڑا اشتراک، منصوبے کا افتتاح

اسلام آباد: پاکستان اور برطانیہ نے معدنی شعبے کی ترقی کیلئے بڑے اشتراک کے ذریعے جیو سائنس تربیتی پروگرام شروع کر دیا۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے مشترکہ طور پر منصوبے کا…

پاکستان، برطانیہ کا

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان کمانڈو و سپیشل فورسز مشق کامیابی سے مکمل

راولپنڈی: پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ کمانڈو اور سپیشل فورسز مشق جناح-XIII کامیابی کے ساتھ ترکیہ میں مکمل ہو گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق انسداد دہشت گردی آپریشنز پر مبنی مشق میں پاک فوج اور ترک افواج…

پاکستان اور ترکیہ ک

نواز شریف نے ٹکٹوں کے فیصلے کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا

مظفرآباد: آزاد جموں و کشمیر میں انتخابات کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔ صدر مسلم لیگ ن نواز شریف نے ٹکٹوں کے فیصلے کیلئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا، 23 رکنی پارلیمانی بورڈ میں نوازشریف، شہباز شریف، اسحاق ڈار، احسن…

نواز شریف