تازہ ترین خبریں
وزیراعظم سے امیر قطر کا رابطہ، پاکستان کی سفارتی کامیابیوں کو سرا
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کو قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی کا ٹیلیفون موصول ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان خطے کی صورتحال اور دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ذرائع کے مطابق…
آزاد کشمیر کی ترقی اور عوامی فلاح وبہبود سے متعلق مطالبات مان لئے: رانا ثناء اللہ
اسلام آباد: رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آزاد کشمیر کی ترقی اور عوامی فلاح وبہبود سے متعلق تمام مطالبات مان لئے ہیں۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی…
چند وفاقی وزراء وزیراعظم کے لئے مشکلات پیدا کرتے ہیں: بلاول بھٹو
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ چند وفاقی وزراء وزیراعظم کی مدد کے بجائے ان کے لئے مشکلات پیدا کرتے ہیں، شاید ان وزراء کا طرز سیاست ایسا ہی ہے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال…
فیلڈ مارشل سے لیبیا کے نائب کمانڈر انچیف کی ملاقات
راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے لیبیا کی عرب مسلح افواج کے نائب کمانڈر انچیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
گورنر تبوک کا شہباز شریف سے رابطہ، پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہا
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف کو سعودی عرب کے صوبے تبوک کے گورنر شہزادہ فہد بن سلطان بن عبدالعزیز آل سعود کا ٹیلیفون موصول ہوا، جس میں دونوں رہنماؤں کے درمیان گرمجوش اور خیرسگالی پر مبنی گفتگو ہوئی۔ گفتگو…
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان دلچسپ جملوں کا تبادلہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی قومی اسمبلی ایوان میں آمد ہوئی، ارکان نے ڈیسک بجا کر وزیراعظم کا استقبال کیا۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف مولانا فضل الرحمان کے پاس ملاقات کے لیے خود…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان رہا
کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، جس کے باعث ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 79 ہزار کی حد پر بحال ہوگیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے…
آبنائے ہرمز سے متعلق غلط معلومات پر مذاکرات فوری ختم ہوں گے: ٹرمپ کی دھمکی
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ آبنائے ہرمز سے متعلق غلط معلومات ملیں تو مذاکرات کو فوری ختم کردیئے جائیں گے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر اپنے بیان میں کہا ہے…
لاہور ہائیکورٹ نے منگلا ڈیم متاثرین کیس میں بڑا فیصلہ سنا دیا
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے منگلا ڈیم متاثرین کیس میں بڑا فیصلہ سنا دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے بورڈ آف ریونیو کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے معاملے پر چار ماہ میں دوبارہ فیصلے کرنے کا حکم دے دیا جب تک اس…
حکومت کا پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ پر کنٹرول مزید مضبوط، شیئر ہولڈنگ میں اضافہ
اسلام آباد: پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج کو آگاہ کر دیا ہے کہ کمپنی کے شیئرز میں حکومت کی ملکیت میں نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بینظیر ایمپلائز سٹاک…