راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے درمیان جیل کے کانفرنس روم میں ملاقات کرا دی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی، ملاقات ایک گھنٹہ 10 منٹ تک جاری رہی۔