Buy website traffic cheap

حنیف عباسی

ایفی ڈرین کیس میں سزایافتہ لیگی رہنماء حنیف عباسی کی طبیعت ناساز، جیل سے ہسپتال منتقل

لاہور(ویب ڈیسک): ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں سزاپانےوالے مجرم حنیف عباسی کی اڈیالہ جیل میں طبعیت ناسازہو گئی جس کے باعث انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔ مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی کو سینے میں دردکی شکایت کا سامنا ہے اورطبیعت ناساز ہونے پر انہیں راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر دیا گیا۔واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن)کے رہنما حنیف عباسی ایفی ڈرین کوٹہ کیس میں اڈیالہ جیل میں عمرقید کی سزاکاٹ کررہے ہیں۔