Buy website traffic cheap

گالہ

سندھ کو 7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست، عدالت نے بڑا فیصلہ سُنادیا

کراچی (ویب ڈیسک) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی ایم شیخ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے سندھ کو 7 ریاستوں میں تقسیم کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے. تفصیلات کے مطابق درخواست گزارکا موقف تھا کہ کراچی کی آبادی دوکروڑسے تجاوزکرچکی ہے. یورپ اوردنیا کے دیگرممالک میں 50 لاکھ آبادی سے زیادہ کا شہرنہیں ہوتا، اس لئے سندھ کو 7 ریاستوں میں تقسیم کیا جائے۔ عدالت کا کہنا تھا کہ دلائل کم ہیں اور ریاستیں بنانے کا عمل آئین میں دکھائیں. جس پر درخواست مسترد کردی گئی.