Buy website traffic cheap

شان

شان پردہ سکرین پر غالب کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے

لاہور(ویب ڈیسک): اداکار شان شاہد شارٹ فلم میں مرزا غالب کے کردار میں جلوہ گر ہوں گے۔ فلم کی نمائش پاکستان کے علاوہ بھارت اور دوسرے ممالک میں ہونیوالے فلم فیسٹیولز میں بھی ہو گی۔بتایا گیا ہے کہ وہ مرزا غالب پر شارٹ فلم بنا رہے تھے جسکی فلمبندی مکمل کر لی گئی ہے، آنیوالے دنوں میں اسکی نمائش کا اعلان کیا جائیگا۔ فلم کی نمائش پاکستان کے علاوہ بھارت اور دوسرے ممالک میں ہونیوالے فلم فیسٹیولز میں بھی ہو گی۔ بتایاگیا ہے کہ شان نے فلم میں مرکزی کردار ادا کرنے کے علاوہ اسکی ڈائریکشن بھی دی ہے۔ مذکور ہ فلم کی نمائش کے بعد شان ایک اور شارٹ فلم پر کام شروع کرینگے۔