Buy website traffic cheap


نوازشریف کو کس بات کی سزادی گئی ہے احتساب عدالت کے فیصلے کے بعد مریم نوازبھی میدان میں آگئیں بڑابیان داغ دیا

لاہور(ویب ڈیسک): سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے ایون فیلڈ کیس میں احتساب عدالت کی جانب سے سات سال کی قید کی سزاکے فیصلے کے بعد مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنا ردِ عمل دیتے ہوئے کہا کہ ستر سال سے ملک میں سرگرم نادیدہ قوتوں کیخلاف کھڑے ہونے کی یہ سزابہت چھوٹی ہے اس فیصلے کے بعد ہماراعزم اور بلند ہوگیا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھاکہ نوازشریف کچھ دیر بعد قوم سے اظہارِ خیال کرینگے۔