Buy website traffic cheap

بیرونِ ملک پراپرٹیز

بیرونِ ملک پراپرٹیزمعاملہ، نئے پاکستان میں پہلی ٹیکس اورجرمانے کی ریکوری ہوگئی

لاہور(ویب ڈیسک): بیرونِ ملک پراپرٹیز رکھنے والے افرادکیخلاف کاروائیاں جاری ہیں اوراس سلسلے میں پہلی ٹیکس اورجرمانے کی ریکوری ہوگئی ہے. ٹیکس اورجرمانہ اداکرنیوالی کوئی اورشخصیت نہں بلکہ وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان ہیں. علیمہ خان گزشتہ روزفیڈرل بورڈ آف ریونیومیں اپنی بیرون ملک جائیداد کے سلسلے میں پیش ہوئیں اورمعاملے کی وضاحت کرنےکے بعد جائیداد کا پچاس فیصد ایف بی آرکودینے کے لیے رضامندی کااظہارکردیا . علیمہ خان نے پچاس فیصدمیں25 فیصد ٹیکس اور25 فیصد جرمانے کی مد میں‌کیا ہے.