Buy website traffic cheap


فیک اکاؤنٹس کیس: چیف جسٹس پاکستان نے ایسا کیا کہہ دیا کہ ملزم انورمجید کا بیٹا نمرمجید کمرہ عدالت میں گرگیا

لاہور(ویب ڈیسک ): چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثارکی سربراہی میں تین رکنی بنچ جعلی بینک اکاؤنٹس کی سماعت سپریم کورٹ میں جاری ہے. اومنی گروپ کے مالک انورمجید کے بیٹے نمرمجید کو عدالت میں پیش کیاگیا. دورانِ سماعت گرفتاری کے متعلق بات ہوئی تو طبیعت خراب ہونے پر نمرمجیدکمرہ عدالت میں گرگئے جہاں ان کے وکیل نے ان کوسہارادیکرروسٹرم پرکھڑاکیا.