Buy website traffic cheap

اضافہ

سونے کے ریٹ نے شادی کا پلان کرنے والوں‌کو سوچ میں‌ڈال دیا

محدود بجٹ‌ میں‌رہتے ہوئے شادی کا پلان کرنے والوں نے سونے کے بڑھتے ریٹ دیکھ کر سر پکڑ‌لئے، تفصیلات کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونا 800 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا جبکہ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں روپیہ ڈالر کے سامنے شدید دباﺅ کا شکار ہوگیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 134 روپے کی سطح عبور کرگیا جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر روپے کی قدر کو مزید گرا کر 135 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔