Buy website traffic cheap

میٹنگ

پنجاب ریوینو اتھارٹی اور لاہورہوٹلزاینڈ ٹوارزم ایسوسیشن کی جی ایس ٹی کے ایشو پر میٹنگ

لاہور(ویب دیسک ) آج پنجاب ریوینو اتھارٹی کے ساتھ لاہور ہوٹلز اینڈ ٹوارزم ایسوسیشن کی جی ایس ٹی کے ایشو پر میٹنگ ہوئی۔ جس میں ہوٹلز کی ترقی کے حوالے سے بات چیت کی گئی جس کے بعد اسسٹنٹ کمشنر الطاف صاحب نے یقین دہانی کرائی کہ وہ ہوٹلز کے لیے مثبت کردار ادا کریں گے-
تفصیلات کے مطابق :ہوٹلز اینڈ ٹوارزم ایسوسیشن کی جی ایس ٹی کے ایشو کی میٹنگ میں چیئرمین آصف خاں صاحب، صدر گل ریز صاحب ،سیکریٹری جنرل منیر گیلانی صاحب ،وائس چیرمین ملک اصغر صاحب اور دیگر حاجی مشتاقصاحب ،افتخار صاحب، چوہدری ارشد گجر صاحب ،اور افریز صاحب ،نے شرکت کی۔